گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یعنی کہ اچھے لگ چکنے کے بعد کا کوئی مرحلہ نہیں احمد بھائیاور وہ لگ چکے ہیں۔
یعنی کہ اچھے لگ چکنے کے بعد کا کوئی مرحلہ نہیں احمد بھائیاور وہ لگ چکے ہیں۔
یعنی کہ اچھے لگ چکنے کے بعد کا کوئی مرحلہ نہیں احمد بھائی
بیٹا ہم بھنُی ہوئی بھی بناتے ہیں سویا میتھی ڈال کر اور پھر اُوپر سے بھی بگھار لگاتے ہیں ۔۔۔سوپ کے جیسے استعمال کیجئیے۔ اور پکاتے ہوئے اس میں ایک دو گاجریں بھی کدو کش کر کے ڈال لیجئیے۔
ہاں بغیر تڑکے کے کھانی ہے تو آپ کی مرضی ورنہ ہماری طرح لہسن ادرک اور زیرے کا تڑکا لگا سکتے ہیں دیسی گھی کے ساتھ۔
مزے کی نہ لگے تو پیسے واپس۔
آپ تو دل للچائے دے رہی ہیں سیما آپا۔ لگتا ہے کہ بہت ہفتوں سے کچھ کھایا ہی نہیں۔بیٹا ہم بھنُی ہوئی بھی بناتے ہیں سویا میتھی ڈال کر اور پھر اُوپر سے بھی بگھار لگاتے ہیں ۔۔۔
آجائیں ابھی بنا کت کھلاتے ہیں ساتھ میں گھر کا اچارآپ تو دل للچائے دے رہی ہیں سیما آپا۔ لگتا ہے کہ بہت ہفتوں سے کچھ کھایا ہی نہیں۔
چائنا پر حیرت ہے جہاں ہر چلتا پھرتا جاندار کھا لیا جاتا ہے۔۔۔چائنا : 377 کلوگرام فی شخص سالانہ
چائنا پر حیرت ہے جہاں ہر چلتا پھرتا جاندار کھا لیا جاتا ہے۔۔۔
گوشت پوست کی اتنی ورائٹی میں انہیں سبزی کھانے کی فرصت کہاں سے مل گئی؟؟؟
اس حساب کتاب نے ہمیں سروے کے بارے میں مشکوک کردیا۔۔۔اور نہ ان کی صحت دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ روزانہ ایک کلو سبزی کھا جاتے ہوں گے۔
ہاہاہاہا۔۔۔!اس حساب کتاب نے ہمیں سروے کے بارے میں مشکوک کردیا۔۔۔
خدا کی پناہ ایک کلو سبزی، وہ بھی روزانہ۔۔۔
ہاہاہاہا! واقعیاتنا تو سبزی خوری کی ترغیب دینے والے صاحبِ لڑی بھی نہ کھاتے ہوں گے!!!
مولینا فرماتے ہیں ۔ محبت تلخ کو شیریں کر دیتی ہے اور تانبے کو سونا ۔مسکرانے سے سبزیوں کا ذائقہ بہتر ہو جاتا ہے؟
یعنی اونٹ کے گلے میں بلی ۔سبزیاں وہی اچھی ہیں جو مایونیز میں لتھڑ کر کھائی جاتی ہیں!!!
مولانا کی محبت سے مراد سبزی بہرحال نہیں ہوگی۔۔۔ ۔لیکن وہ کیاکہتے ہیں۔۔ المعانی فی البطن الشاعر وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔مولینا فرماتے ہیں ۔ محبت تلخ کو شیریں کر دیتی ہے اور تانبے کو سونا ۔
از محبت مسہا زریں شود
از محبت تلخہا شیریں شود
اس میں مجھے گوشت خوری کے تعصب کی جھلک نظر آرہی ہے ۔مولانا کی محبت سے مراد سبزی بہرحال نہیں ہوگی۔۔۔ ۔لیکن وہ کیاکہتے ہیں۔۔ المعانی فی البطن الشاعر وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
جہاں بچے سبزی نہیں کھاتے ۔۔۔۔ انہیں بنانی نہیں آتی۔۔۔ اور معذرت کے ساتھ کچھ لوگوں کی غلط فہمی ہوتی ہے کہ ہمارے گھر سبزی اچھی بنتی ہے ۔۔۔میرے گھر میں گوشت اگرچہ مہینوں بعد نہیں پر ہفتوں بعد آتا ہے میرے بچے بینگن سے لے کر بھنڈی مونگرے سب شوق سے کھاتے ہیں ، کسی بھی سبزی کو گوشت یا چکن میں بنانے کی بجائے اسے ویسے ہی پکانا پسند کرتے ہیں ۔۔۔ جہاں بچے گوشت کو ترجیح دیتے ہیں وہاں کے بڑے بھی گوشت رغبت سے کھاتے ہیں۔۔۔ باقی اپنا اپنا تجربہ ہے۔۔۔۔
میرے بچے تو کچی سبزیاں کھا جاتے ہیں۔ بلکہ کوکو تو کینو کے چھلکے بھی کھا جاتی ہے۔۔۔۔ یہ الگ مصیبت ہے۔ ٹماٹر۔۔۔ کھیرا ۔۔۔۔ شلجم۔۔ گاجر۔۔۔ کچھ نہیں چھوڑتے۔۔۔۔