عرفان سعید
محفلین
1222 دن لگے
سالوں میں بتا دیا ہوتا۔1222 دن لگے
تین سال چار ماہ سات دنسالوں میں بتا دیا ہوتا۔
حد ہے تیز رفتاری کی۔ نوبل پرائز تو بنتا ہے۔تین سال چار ماہ سات دن
بالکل!حد ہے تیز رفتاری کی۔ نوبل پرائز تو بنتا ہے۔
تو ملا کیوں نہیں اب تک؟
کچھ لوگوں کے لیے یہ ٹارگٹ محض دو دن کی مار ہے1222 دن لگے
مکمل کئے کسی نے دو دن میں؟کچھ لوگوں کے لیے یہ ٹارگٹ محض دو دن کی مار ہے
جی ہاںمکمل کئے کسی نے دو دن میں؟
ہمارے دن کو 611 دن کے برابر سمجھیں تو ہم نے کئے!مکمل کئے کسی نے دو دن میں؟
اس طرح تو ہمارے دس دن کو پلک جھپکنا کہا جائے گا ناہمارے دن کو 611 دن کے برابر سمجھیں تو ہم نے کئے!
کس نے؟
اب اس کا تو مجھے علم نہیں کہ کسی نے اتنا جلدی اتنے مراسلے کیے ہوں
سیما جی کا تو معلوم نہیں لیکن ہم میں ایسی ہمت کہاں کہ آیک آدھ دن میں اتنے مراسلے مکمل کریں۔اب اس کا تو مجھے علم نہیں کہ کسی نے اتنا جلدی اتنے مراسلے کیے ہوں
مگر آپ کی اور سیما علی آپا کی سبک رفتاری سے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ محض ایک آدھ دن میں ایک ہزار مراسلے کر لیے ہوں گے
دو ہزاری مبارکاں مبارکاںسیما جی کا تو معلوم نہیں لیکن ہم میں ایسی ہمت کہاں کہ آیک آدھ دن میں اتنے مراسلے مکمل کریں۔
البتی ابھی ابھی دو ہزار مکمل ہو گئے۔
خیر مبارکاںدو ہزاری مبارکاں مبارکاں
خیر مبارکاں