عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ تو ہماری ازلی شرافت کا ثبوت ہے
آپس کی بات تو یہ ہے کہ ہمیں خواتیں کے مکوں سے ڈر لگتا ہے
یہ تو ہماری ازلی شرافت کا ثبوت ہے
آپس کی بات تو یہ ہے کہ ہمیں خواتیں کے مکوں سے ڈر لگتا ہے
تو آپ کوئی اور کاروبار کر لیتے یہ بھائی لوگ جیسا کام کرنے کی کیا ضرورت تھی بھلامفت مشورے کے کاروبار میں "شدید ناکامی" کے بعد کچھ اور بھی تو کرنا تھا نا
اس کا جو جواب بنتا ہے وہ لکھنا نہیں چاہ رہا۔ اس لئے آپ جیت گئیںتو آپ کوئی اور کاروبار کر لیتے یہ بھائی لوگ جیسا کام کرنے کی کیا ضرورت تھی بھلا
کیا جواب بنتا ہے منصور بھائی مجھے تو بتا دیں سچی میں انکو پتہ نہیں چلے گااس کا جو جواب بنتا ہے وہ لکھنا نہیں چاہ رہا۔ اس لئے آپ جیت گئیں
جی جی۔ پلان بھائی جان کی مرمت کا اور اوپر اوپر سے یہ بھینوووووووووووووووووووووو میں تو اپنے بھائی جان کے ساتھ ہوں نا
جی جی۔ پلان بھائی جان کی مرمت کا اور اوپر اوپر سے یہ بھی
دو تین دن لگے ہوں گےیاد ہی نہیں ہے۔
آپ وہاں تلاش کریں ۔۔ ہم یہاں تلاش کرتے ہیں ۔۔۔آسان طریقہ تو یہ ہوگا کہ کسی نے آپ کے ایک ہزار مکمل ہونے پر لڑی بنائی ہو تو اس کی تاریخ دیکھ لیں۔ دوسری صورت میں ہم اس کا سراغ لگا سکتے ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں!آپ وہاں تلاش کریں ۔۔ ہم یہاں تلاش کرتے ہیں ۔۔۔
شکریہ ۔۔
نئیں جی ہُن ایسی وی گل نئیں۔۔۔دو تین دن لگے ہوں گے