عائشہ عزیز
لائبریرین
اور ہاں بھیا میں 2010 میں محفل پر آئی تھی۔ہوں
تمہارے 4000 مراسلے تو 11دسمبر2011 کو ہوئے تھے جس پر نیلم نے دھاگہ کھولا تھا۔
تم محفل پر 24 مئی 2010 کو آئی تھیں۔
اس حساب سے جب 4000 مراسلوں کے لیے تمہیں 8 مہینے لگے تو 1000 مراسلوں کے لیے تقریباََ دو مہینے لگے ہوں گے۔
آفیشل ڈیٹ کے لیے ابھی کھوج جاری ہے