قیصرانی بھائی کے "پیٹنٹ" میں صاف لکھا ہے کہ یہ صرف اور صرف مقدس لوگوں کے لیے استعمال ہو گاآپ پر تو قیصرانی بھیا نے یہ دعوی کرنا ہے کہ آپ نے اس کو میرے لیے استعمال کیا کیوں
بھیا کو آںے تو دیں آپ۔۔ پھر دیکھئے گا جو شامت آتی ہے آپ کیقیصرانی بھائی کے "پیٹنٹ" میں صاف لکھا ہے کہ یہ صرف اور صرف مقدس لوگوں کے لیے استعمال ہو گا
کیا یہ حشر ہو گا میرابھیا کو آںے تو دیں آپ۔۔ پھر دیکھئے گا جو شامت آتی ہے آپ کی
ہی ہی ہی ہی
باپ رے باپ پھر تو مجھے پتلی گلی سے نکل لینا چاہیےیہ تو کچھ بھی نہیں بھیا
اللہ کی قسم میں تو اس تھریڈ میں جاتی بھی نہیں جہاں آپا جانی ہوں وہ تو کل فاتح بھائی کی وال پر بھی میری اچھی کلاس لے لی انھوں نےآپ کی آپا اور ہم لیزی نہیں ہیں۔ بس ذرا Selective ہیں۔
اب تو ہم اتنی باتیں بھی کرنے لگے ہیں ورنہ پہلے تو شاعری کے ذمروں کے علاوہ کہیں بھی نہیں جاتے تھے۔
محسن بھائیکون کہتا ہے کہ آپ اور عینی کی مدھو آپا "لیزی" ہیں
بس ذرا "سست" ہیں
کراس کا انتظار کیا جا رہا ہے غالباََمحسن بھائی
وٹ پنگاپنگا از ناٹ چنگا ود عینی
شرارت ۔۔پٹھے کاموٹ پنگا
پنگے کا مطلب نہیں پوچھاشرارت ۔۔پٹھے کام
اور میں نے کون سا بتایا جسٹ وارن کیا ہےپنگے کا مطلب نہیں پوچھا
یہ پوچھا ہے کہ میں نے تم سے کون سا پنگا لیا