محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
انھوں نے دو دن میں ایک ہزار کہا تھا وہ زیادہ قابل حیرت تھا، نہ کہ 6 دن میں دو ہزارواقعی انیس بھائی۔۔۔ ۔!
حیرت انگیز 6 دن میں 2 ہزار مراسلے۔
انھوں نے دو دن میں ایک ہزار کہا تھا وہ زیادہ قابل حیرت تھا، نہ کہ 6 دن میں دو ہزارواقعی انیس بھائی۔۔۔ ۔!
حیرت انگیز 6 دن میں 2 ہزار مراسلے۔
اس دھاگے نے اچھے اچھوں کے پول کھول دیے ہیں۔اف ہم تو چلے
ایسا ہونا ناممکن ہےتاریخ داخلہ: 23 دسمبر 2005
ہزارواں مراسلہ: 12 نومبر 2011
خود حساب لگالیجیے۔
جی شمشاد صاحب بتائیے۔ایسا ہونا ناممکن ہے
آپ سے حساب میں غلطی ہوئی ہے
2011 تک تو شمشاد بھائی کے ایک لاکھ مراسلے تو ضرور ہی ہو چکے ہوں گے۔
2006 میں ان کے پندرہ ہزار تھے
میں تو مسجھ ری تھی کہ ہم نے کافی رونق لگائی وی ہے آپکو بھی مزا آرہا ہوگا نا ۔۔۔اس لیئے آپ نے جب وہ بات کی تو ایک دم سے فیل ہوا مجھے کہ اس لیئے سوری بولا کیوںکہ میں محفل پر اس شرط پر آنے کی اجازت ملی تھی کہ کسی سے مس بیہیو نہیں کرنا اور سبکی ریسپیکٹ کرنی ہے ۔۔اب اگر کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے تو مدھو آپا سے ڈانٹ پڑ جائے گی نا مجھے پھر وہ آنے بھی نہیں دیں گی ادھرارے نہیں، میں نے پھر فورا اسے تبدیل کردیا ہے، اب دیکھ لو وہاں اسی جگہ کیا لکھا ہے۔
ناراض ہونا تو کوئی تم سے سیکھے۔ ”پی ایچ ڈی ان “ کیا ہوا ہے لگتا ہے۔
ایک تو مجھے انگریزی کم آتی ہے پھر وہ بھی اردو کے اندر ، خیر میں نے یہ عبارت لکھ لی ہے، کسی سے ترجمہ کروا کر جواب دیتا ہوں، بظاہر تو یہی سمجھ میں آرہا ہے کہ اب آپ ناراض نہیں ہیں۔ خیر اگر ہو بھی جائیں تو ہمیں کیا۔۔۔ نہیں میرا مطلب ہے ٹینشن نہیں ہے تمھیں منانا ہمیں آتا ہے اور اگر کبھی تم ایسی ناراض ہوگئیں کہ پھر راضی ہونے کا نام ہی نہ لیا تو ہم فورا مدھو آپا سے کہہ دیں گے۔ہاہاہاہاہاہا۔میں تو مسجھ ری تھی کہ ہم نے کافی رونق لگائی وی ہے آپکو بھی مزا آرہا ہوگا نا ۔۔۔ اس لیئے آپ نے جب وہ بات کی تو ایک دم سے فیل ہوا مجھے کہ اس لیئے سوری بولا کیوںکہ میں محفل پر اس شرط پر آنے کی اجازت ملی تھی کہ کسی سے مس بیہیو نہیں کرنا اور سبکی ریسپیکٹ کرنی ہے ۔۔اب اگر کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے تو مدھو آپا سے ڈانٹ پڑ جائے گی نا مجھے پھر وہ آنے بھی نہیں دیں گی ادھر
میں ناراض ہو ہی نہین سکتی ہان اگر کوئی مجھ سے ہو جائے تو آئی گیٹ ٹینس انسٹینٹایک تو مجھے انگریزی کم آتی ہے پھر وہ بھی اردو کے اندر ، خیر میں نے یہ عبارت لکھ لی ہے، کسی سے ترجمہ کروا کر جواب دیتا ہوں، بظاہر تو یہی سمجھ میں آرہا ہے کہ اب آپ ناراض نہیں ہیں۔ خیر اگر ہو بھی جائیں تو ہمیں کیا۔۔۔ نہیں میرا مطلب ہے ٹینشن نہیں ہے تمھیں منانا ہمیں آتا ہے اور اگر کبھی تم ایسی ناراض ہوگئیں کہ پھر راضی ہونے کا نام ہی نہ لیا تو ہم فورا مدھو آپا سے کہہ دیں گے۔ہاہاہاہاہاہا۔
شعیب بھائی دیٹ از امیزینگہمارے تو ابھی تک ایک ہزار نہیں ہوئے !!!
آج آپ کو"صرف" سات سال اور سات ماہ ہو گئے ہیںہمارے تو ابھی تک ایک ہزار نہیں ہوئے !!!
ٹائپو ہو گئیمجھے تو یاد ہی نہیں لیکن میرا خیال ہے ایک ڈیرھ سال تو لگا ہوگا پہلے ایک ہزاری میں
جی نہیں جناب ،میں ایک ڈیرھ سال کی ہی بات کر رہی ہوںٹائپو ہو گئی
ایک ڈیڑھ ماہ لکھنا تھا
اتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے آپ کو میں واقعی میں بہت کم بولتی ہوں
کم بولتی تھی۔۔۔ کریکشن پلیزززاتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے آپ کو میں واقعی میں بہت کم بولتی ہوں
ہاں اور میرے آنے کے بعد نیلم نے ایسی دوڑ لگائی کہ بسکم بولتی تھی۔۔۔ کریکشن پلیززز
کم بولتی تھی۔۔۔ کریکشن پلیززز