محسن وقار علی
محفلین
آپ کے "صرف" 8000 مراسلے اس بات کے گواہ ہیںاتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے آپ کو میں واقعی میں بہت کم بولتی ہوں
ہم جانتے ہیں کہ آپ "بولتی" نہیں بلکہ "لکھتی" ہیں
آپ کے "صرف" 8000 مراسلے اس بات کے گواہ ہیںاتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے آپ کو میں واقعی میں بہت کم بولتی ہوں
اور نہیں تو کیا۔۔۔ مجھے لگتا تھا کہ میں یہاں زیادہ دن ٹک نہیں پاؤں گیبالکل مقدس ایسا ہی تھا
اب تو سارے اتنا بولتے ہیں کہ نہ پوچھو
کہ ابھی تک اسٹاپ ہی نہیں آیا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہیہاں اور میرے آنے کے بعد نیلم نے ایسی دوڑ لگائی کہ بس
او ہاں
سمجھا کرو نہ مقدس ،،ذرا رعب شوب پڑھتا ہے
اور نہیں تو کیاکہ ابھی تک اسٹاپ ہی نہیں آیا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کے "صرف" 8000 مراسلے اس بات کے گواہ ہیں
ہم جانتے ہیں کہ آپ "بولتی" نہیں بلکہ "لکھتی" ہیں
اور نہیں تو کیا
پہلے کچھوا بنی پھر خرگوشہاں اور میرے آنے کے بعد نیلم نے ایسی دوڑ لگائی کہ بس
ہاں میں جب آئی تھی تو میں نے سوچا کہ مجھے تم سے آگے نکلنا ہے پھر تھوڑی کوشش کی اب تو چھوڑ ہی دیپہلے کچھوا بنی پھر خرگوش
تمہاری اور مقدس کی صحبت کا اثر ہے
میں تو کیوٹ والا مشوم ہوں نیلمپہلے کچھوا بنی پھر خرگوش
تمہاری اور مقدس کی صحبت کا اثر ہے
نیلم سے کوئی نہیں جیت سکتاہاں میں جب آئی تھی تو میں نے سوچا کہ مجھے تم سے آگے نکلنا ہے پھر تھوڑی کوشش کی اب تو چھوڑ ہی دی
ہاہاہاہا اچھاہاں میں جب آئی تھی تو میں نے سوچا کہ مجھے تم سے آگے نکلنا ہے پھر تھوڑی کوشش کی اب تو چھوڑ ہی دی
نیلم سے کوئی نہیں جیت سکتا
اچھا سچی میںمیں تو کیوٹ والا مشوم ہوں نیلم
مجھے تو بولنا ہی نہیں آتا
ہی ہی ہی
عینی سے پوچھ لو
اس دن فون پر عینی اتنااااا بولی کہ مجھے کہنا پڑا
عینی یار مجھے بھی بولنا ہے
ہاہاہاہا اچھا
اور نہیں تو کیااچھا سچی میں
مقدس تم تو جیت گئی نہنیلم سے کوئی نہیں جیت سکتا
ہاں نیلم تم سمجھ رہی ہو ناں وہ والا کم بولنا جو کہتے ہیں کہ اب میں بولوں کہ نہ بولوںمیں تو کیوٹ والا مشوم ہوں نیلم
مجھے تو بولنا ہی نہیں آتا
ہی ہی ہی
عینی سے پوچھ لو
اس دن فون پر عینی اتنااااا بولی کہ مجھے کہنا پڑا
عینی یار مجھے بھی بولنا ہے
ناں جی ناںمقدس تم تو جیت گئی نہ