مقدس
لائبریرین
مجھے بھی ثبوت دیکھنا ہے ناںدیکھو مقدس نیلم ثبوت کی روشنی میں فیصلہ سناچکی
اور مجھے کچھ نظر ہی نہیں آیا
ہی ہی ہی ہی
مجھے بھی ثبوت دیکھنا ہے ناںدیکھو مقدس نیلم ثبوت کی روشنی میں فیصلہ سناچکی
ثابت ہو اکہ مقدس نے اپنے بولنے کو میرا بولنا سمجھا میں تو گونگے کا گڑکھایا تھا کچھ دیر پہلے پھر کال ریسو کی تھیکونسا
مجھے تو کچھ نظر ہی نہیں آیا
ہی ہی ہی
اس لیے کوئی ثبوت نہیں
ثابت ہو اکہ مقدس نے اپنے بولنے کو میرا بولنا سمجھا میں تو گونگے کا گڑکھایا تھا کچھ دیر پہلے پھر کال ریسو کی تھی
اب کیا ہووے جب مقدس چگ گئی دھاگہویسے دعا کرو کہ سَرسَری بھائی اس دھاگے کو سرسری سا دیکھ کر آگے بڑھ جائیں
ہان تو میمی ٹیمی تمہیں نظر کب آئے گا تم اپنے بولنے کو میرا بولنا سمجھتی ہو اب مراسلے بھی نظر نہیں آرہے
آپ دونوں کے بیانات کی روشنی میں ،،کونسا
مجھے تو کچھ نظر ہی نہیں آیا
ہی ہی ہی
اس لیے کوئی ثبوت نہیں
اب کیا ہووے جب مقدس چگ گئی دھاگہ
جیآج آپ کو"صرف" سات سال اور سات ماہ ہو گئے ہیں
یعنی کہ2770 دن
ٰغلط لگتا ہےشعیب بھائی دیٹ از امیزینگ
آپ تو اتنےےے پرانے ہیں اور ابھی تک نہیں ہوئے
آپ بہت سوچ سمجھ کر بولتے ہوں گے۔۔ آئی تھنک
دیکھا میمی ٹیمیاففف عینی مینی
آپ دونوں کے بیانات کی روشنی میں ،،
میں نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ آپ دونوں ہی بہت کم بولتی ہو ،،میرے سے تھوڑی سی زیادہ
سب سے زیادہ تو سعود بھائی بولتے ہیں
ہیں یہ ججنی کو کیا ہوگیاآپ دونوں کے بیانات کی روشنی میں ،،
میں نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ آپ دونوں ہی بہت کم بولتی ہو ،،میرے سے تھوڑی سی زیادہ
سب سے زیادہ تو سعود بھائی بولتے ہیں
ہائیں بھیاجی
ٰغلط لگتا ہے
واقعی انیس بھائی۔۔۔ ۔!
حیرت انگیز 6 دن میں 2 ہزار مراسلے۔
روزانہ کی تسبیحاں،کوچہ ملنگاں، کرکٹ اور ہر جگہ ٹانگ اڑانا۔صرف دو اور چار دن
کیا کیا پوسٹ کرتے رہے تھے آپ ان دنوں میں
ہیں یہ ججنی کو کیا ہوگیا
یہ کون سے لوگ ہیں سامنے تو آئیں ذراعینی اور مقدس لوگ بیان دے رہے ہیں آج کوئی اور نہیں ملا تو آپس میں ہی لڑ رہی ہو
نین بھائی نے ابھی ابھی میسج کیا مجھےیہ کون سے لوگ ہیں سامنے تو آئیں ذرا
نینی بھیا سے کہو سامنے آجائیں پھر ان سے بھی دو دو ہاتھ کر لیں گےنین بھائی نے ابھی ابھی میسج کیا مجھے
یہی تو خوبی ہے بھیا آپ کے دھاگے کی ایک تیر سے دو شکارایسا لگ رہا ہے اس دھاگے کا نام ہے:
”اس دھاگے میں پہلے ہزار مراسلے کون پورے کرتا ہے۔“