پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ دوسرا مصرعہ تو ہم بھی اکثر گنگنائنگ :)

آپ دوسرا مصرع گنگنائنگ اور ہم دو مصرعوں کو ملائنگ کے بعد ایک نیا شعر تخلیق کرئنگ، جس پہ ہمیں ڈانٹ پڑنے کے مواقع بہت ہوئنگ کہ چچا کے ساتھ مذاق اچھا نہیں ہوئنگ
 
فہیم

لائبریرین
بھائیوں اچھے بھلے موضوع کا بیڑا غرق نہ کرو۔

جو موضوع ہے اس پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرو۔

شمشاد، سر جی میں آپ سے مکمل طور پر متفق ہوں۔
ہمارے یار دوست ، ایک لائین کی بذلہ سنجی اور مذاق کے اتنے عادی ہیں کہ کام کی بات کی جگہ بھی جملے بازی کرتے ہیں۔ کوئی کچھ کہے تو ناراض الگ۔ میں نے سوچا کہ چھچھور پن کو تھوڑا سا ہینگ لگا دوں ۔۔۔ آپ کا انداز اور ہے اور میرا انداز اور :) تو دیکھنا یہ ہے کہ ان موضوع خراب کرنے والوں کو ہینگ لگتی ہے یا پھٹکری :)

اب ہینگ لگتی ہے یا پھٹکری۔ رنگ ضرور چوکھا آئے گا۔ :)
 
جی میں "MARY" کو جانتا ہوں۔۔
میری کو کون نہیں جانتا ۔ حضرت مریم علیھا السلام ۔ جن کو اللہ تعالی نے دنیا کی تمام عورتوں پر اصطفی عطا کیا۔ البتہ مریم علیھا السلام کو اس طرح سے لفاظی کا مرکز بنتے پہلی بار دیکھا ہے ۔ بڑے ہوجاؤ چندا ۔۔۔۔ جیتے رہو ۔ جگ جگ جیو ۔۔۔
 
میری کو کون نہیں جانتا ۔ حضرت مریم علیھا السلام ۔ جن کو اللہ تعالی نے دنیا کی تمام عورتوں پر اصطفی عطا کیا۔ البتہ مریم علیھا السلام کو اس طرح سے لفاظی کا مرکز بنتے پہلی بار دیکھا ہے ۔ بڑے ہوجاؤ چندا ۔۔۔ ۔ جیتے رہو ۔ جگ جگ جیو ۔۔۔
حضرت مریم علیھا السلام کا نام مریم تھا۔ میری نہیں۔۔
دوسری بات دنیا میں صرف ایک ہی میری نہیں۔
 
عسکری

معطل
شمشاد، سر جی میں آپ سے مکمل طور پر متفق ہوں۔
ہمارے یار دوست ، ایک لائین کی بذلہ سنجی اور مذاق کے اتنے عادی ہیں کہ کام کی بات کی جگہ بھی جملے بازی کرتے ہیں۔ کوئی کچھ کہے تو ناراض الگ۔ میں نے سوچا کہ چھچھور پن کو تھوڑا سا ہینگ لگا دوں ۔۔۔ آپ کا انداز اور ہے اور میرا انداز اور :) تو دیکھنا یہ ہے کہ ان موضوع خراب کرنے والوں کو ہینگ لگتی ہے یا پھٹکری :)

اب ہینگ لگتی ہے یا پھٹکری۔ رنگ ضرور چوکھا آئے گا۔ :)
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہم نے جو فرمانا تھا فرما لیا اب آپ فرمائیں اس پر ہم دخل در نامعقولات نہیں کریں گی
 
Top