محمد بلال اعظم
لائبریرین
شمشاد، سر جی میں آپ سے مکمل طور پر متفق ہوں۔
ہمارے یار دوست ، ایک لائین کی بذلہ سنجی اور مذاق کے اتنے عادی ہیں کہ کام کی بات کی جگہ بھی جملے بازی کرتے ہیں۔ کوئی کچھ کہے تو ناراض الگ۔ میں نے سوچا کہ چھچھور پن کو تھوڑا سا ہینگ لگا دوں ۔۔۔ آپ کا انداز اور ہے اور میرا انداز اور تو دیکھنا یہ ہے کہ ان موضوع خراب کرنے والوں کو ہینگ لگتی ہے یا پھٹکری
اب ہینگ لگتی ہے یا پھٹکری۔ رنگ ضرور چوکھا آئے گا۔
ارے جناب غصہ نہ کریں بس ہم تو ویسے ہی
وہ کہتے ہیں نا کہ
یونہی مل بیٹھنے کا کوئی بہانہ نکلے
بات سے بات فسانے سے فسانہ نکلے
متفق جناباب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہم نے جو فرمانا تھا فرما لیا اب آپ فرمائیں اس پر ہم دخل در نامعقولات نہیں کریں گی