پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

فاتح

لائبریرین
عمر کے معاملے میں تو میں بس یہی سمجھتا ہوں کہ بہت زیادہ فرق نہیں ہونا چاہیے۔ چاہے لڑکا چھوٹا ہو یا بڑا اس سے فرق نہیں پڑتا ۔۔ دونوں کو سمجھدار ہونا چاہیے۔۔۔
ہمممممممممممم
سمجھنے والے سمجھ لیں گے استعارۂ ذات :laughing:
کُھلا ہے قبلہ نما پرچِم ستارۂ ذات​
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہاں میں جاننا چاہوں گا کہ آپ نے میری "Mary" اور اپنے دوست یاسر کے معاملے میں ذاتی طور پر ابزرویشن کیسے کی؟؟؟:D


حق ھا
انیس بھائی
فقرہ کو ذو معنی رنگ دینا کوئی آپ سے سیکھے۔
آپ MARY کو جانتے ہیں ویسے؟
آپ ویسے MARY کو جانتے ہیں ؟
 
Top