پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

فہیم

لائبریرین
گپیں مارنی ہیں۔

یہ اردو کا تھریڈ ہے۔
اور پیار، محبت، عشق سے شروع ہو کے شادی پہ جا کے اختتام پذیر ہو جاتا ہے۔
لو میں سمجھا کوئی سنجیدہ قسم کا عشق و محبت والا تھریڈ ہے :)
جہاں بندہ اپنی عشق کی داستانیں تحریر کرسکے :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہائیں۔

کیا فائدہ ہوگیا بھلا
میں کوئی عشق کرنے کے طریقے تو تحریر نہیں کرنے والا:idontknow:

عشق کرنا یا عشق پڑھنا یا عشق سننا ایک ہی بات ہے
وہ کہتے ہیں نا کے:
غم اگرچہ جاں گُسل ہے، پہ کہاں بچیں کہ دل ہے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
 

عسکری

معطل
تو کیجئے نہ ویلکم

ابھی تو نہ بارہ توپوں کی سلامی
نہ وہ سرخ قالین :)
او میری جان 21 ہوتی ہیں ریڈ کارپٹ دھلنے دیا ہے زرداری صاحب گزرے تھے اس پر سے چکلالہ پر لاسٹ ویک اب کسی اور کو اس پر سے نہین گزارا جا سکتا جب تک دھو نا لیا جائے :roll:
 

فہیم

لائبریرین
او میری جان 21 ہوتی ہیں ریڈ کارپٹ دھلنے دیا ہے زرداری صاحب گزرے تھے اس پر سے چکلالہ پر لاسٹ ویک اب کسی اور کو اس پر سے نہین گزارا جا سکتا جب تک دھو نا لیا جائے :roll:
ہاں یار وہی اکیس ہی :)

اور کارپیٹ دھونے کے قابل بھی رہا تھا کہ نہیں :)
 
Top