سب دھاگوں کےنوٹیفیکشنز تو نہیں ملتے،،ہاں اگرآپ نےریسنٹلی کچھ پوسٹ کیاہوتااس دھاگےمیں توضرور ملتےتو پھر مجھے اس کے نو ٹی فی کے شن ز کیوں نہیں مل رہے؟
آپ بھی پھر علی پور کا ایلی لکھ مارئیے گاحق ھا
پردے میں رہنے دو
پردہ نہ اٹھاؤ
پردہ جو اٹھ گیا تو
میں گھر سے باہر جاؤں گا
جی "تھا"۔ میرے ساتھ کام کرتا تھا۔ اب کام نہیں کرتا۔ اب گھر ہی رہتا ہے۔
آپ بھی پھر علی پور کا ایلی لکھ مارئیے گا
کتاب ہے لیکن اس کا وزن اور مفتی صاحب کا انداز تحریر بلا ہی نہیں بلائے جان ہےیہ کیا بلا ہے؟
کتاب ہے لیکن اس کا وزن اور مفتی صاحب کا انداز تحریر بلا ہی نہیں بلائے جان ہے
کوئی لنک ہو تو عنایت فرمائیہں۔
میں آن لائن کُتب بینی نہیں کرتا اس لیے معذرت کہ آپ کو کوئی لنک فراہم نہیں کرسکتا
بلال بھیا علی پور کا ایلی کی بات کررہے ہیں؟
علی پور کا ایلی آن لائن چاہئے آپ کو بلال ؟
بلال بھیا علی پور کا ایلی کی بات کررہے ہیں؟
وہ کتاب تو شاید یہاں بھی ٹائپ ہوئی تھی۔
علی پور کا ایلی آن لائن چاہئے آپ کو بلال ؟
ویسے تو یہ ایک لنک ملا ہےجی میں اسی کی بات کر رہا ہوں۔
ویسے تو یہ ایک لنک ملا ہے
یہ لنک ڈاؤن لوڈ کے لئے
http://urdunovelist.blogspot.com/2012/05/ali-pur-ka-aili-by-mumtaz-mufti.html
اور یہاں سے آپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں ۔
http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-219-009/p0001.php
اس سے اگلا حصہ الکھ نگری ہے وہ بھی آپ کو پڑھنا پڑ گی ۔ کیونکہ یہ ممتاز مفتی صاحب کی ذاتی زندگی پر انہوں نے لکھی تھی ۔
یو ویلکمبہت بہت شکریہ ناعمہ آپی اورعائشہ آپی۔
ڈاؤنلوڈنگ پہ لگا دی ہے، پہلے تو 87 ایم بی سائز دیکھ کے ہی خوف آیا۔
خیر کل تک ہو جائے گی ڈاؤنلوڈ۔
ورنہ پھر کسی ویب سائٹ کوپئر کی مدد سے آن لائن کتاب کو تصویری شکل میں محفوظ کر لوں گا۔
پتا ہے چھوٹے بھیا میں نے بھی اس کو ایف ایس سی کے بعد ہی پڑھا تھا چھٹیوں میںبہت بہت شکریہ ناعمہ آپی اورعائشہ آپی۔
ڈاؤنلوڈنگ پہ لگا دی ہے، پہلے تو 87 ایم بی سائز دیکھ کے ہی خوف آیا۔
خیر کل تک ہو جائے گی ڈاؤنلوڈ۔
ورنہ پھر کسی ویب سائٹ کوپئر کی مدد سے آن لائن کتاب کو تصویری شکل میں محفوظ کر لوں گا۔