Muhammad Qader Ali
محفلین
السلام علیکم
آج کل تو کثرت سے ایسی شادیاں ہورہی ہیں جن میں لڑکی لڑکا برابر یا لڑکی بڑی عمر کی ۔۔
ہمارے قریب کے لوگوں میں بہت سی مثالیں موجود ہیں اس میں عیب کی کیا بات ہے