قیصرانی
لائبریرین
بالکل سچ کہا۔ واقعی انگور کھٹے ہیںکچھ نہیں رکھا پسند نا پسند پانے کھونے میں یہ بھی فضول دھندھے ہیں میرے لیے تو
بالکل سچ کہا۔ واقعی انگور کھٹے ہیںکچھ نہیں رکھا پسند نا پسند پانے کھونے میں یہ بھی فضول دھندھے ہیں میرے لیے تو
اور یہی اس معاشرے کی سب سے بڑی خوبی کے ساتھ سب سے بڑی خرابی بھی ہےسارہ گیلانی صاحبہ یہ ایک مسلم ملک ہے یہاں مذہب کو فوقیت دی جاتی ہے۔ مزید یہاں پر برادری سسٹم ہے۔ جن کی صدیوں پرانی روایات ہیں اور جنہیں چھوڑا نہیں جا سکتا۔ ان کو بدلنے کے لیے صدیوں کی ضرورت ہے۔ یہ مادر پدر آزاد معاشرہ نہیں ہے۔ یہاں ابھی بھی رشتوں کا احترام کیا جاتا ہے۔ کہ یہ ماں ہے، یہ بہن ہے اور یہ بیٹی ہے۔ بزرگوں کی رائے کے آگے سر تسلیم خم کیا جاتا ہے۔
کٹھے کہ گھٹے ؟ میرا ایسا کوئی چکر نہیں ہے جناب آپ نے تو ہمیں سرے انٹر نیٹ رسوا کر ڈالابالکل سچ کہا۔ واقعی انگور کھٹے ہیں
یہ اسکول لائف کے تجربات ہیںیہ تم کونسے تجربات بیان کر رہے ہو
سوچ میری بھی یہی ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرا خیال درست کرنے کے لئے بے رحم ضرور ہونا چاہیے۔اس معاملے تمہاری سوچ مجھ سے بہت میل کھاتی ہے۔
جتے ماں پیو کرادیوےاُتے چُپ کرکےکرلینا،،،نفع ہوئےیانقصان اُنا دی ذمہ داری ہوسی،،،تسی چین دی بانسری بجانامینوں وی دسو میں کدے نال شادی کراں؟
یہ لب و لہجہ پوٹھواری ہے۔ تو آپ بھی راولپنڈی کی ہیں یا اس کے گرد و نواح کی؟جتے ماں پیو کرادیوےاُتے چُپ کرکےکرلینا،،،نفع ہوئےیانقصان اُنا دی ذمہ داری ہوسی،،،تسی چین دی بانسری بجانا
جی بالکل ماں باپ ہی کریں لیکن لڑکی کی رضامندی سے اگر وہ ناں کہہ دے تو رک جائیں۔ بھینس کی طرح کھونٹے سے تو نہ باندھیں۔جتے ماں پیو کرادیوےاُتے چُپ کرکےکرلینا،،،نفع ہوئےیانقصان اُنا دی ذمہ داری ہوسی،،،تسی چین دی بانسری بجانا
گردونواح کی،،،میڈ ان اٹکیہ لب و لہجہ پوٹھواری ہے۔ تو آپ بھی راولپنڈی کی ہیں یا اس کے گرد و نواح کی؟
اسی لئے پنجابی کے لہجے میں اٹکتی ہیںگردونواح کی،،،میڈ ان اٹک
جی بلکل ایسا ہی ہوتاہے ،،ماں باپ کی مرضی کے ساتھ ساتھ ہی بیٹی کی خوشی بھی شامل ہوتی ہے توشادی ہوتی ہے،،،میراخیال ہے کہ زبردستی کی شادی کی شرح بہت ہی کم ہوگی،،،جی بالکل ماں باپ ہی کریں لیکن لڑکی کی رضامندی سے اگر وہ ناں کہہ دے تو رک جائیں۔ بھینس کی طرح کھونٹے سے تو نہ باندھیں۔
ہماری جوپنجابی ہے اُردومکس پنجابی ہےاسی لئے پنجابی کے لہجے میں اٹکتی ہیں
اور ہماری اردو پنجابی مکس ہوتی ہے۔ہماری جوپنجابی ہے اُردومکس پنجابی ہے
موجودہ دور میں چونکہ لڑکیاں تعلیم حاصل کر رہی ہے اور کچھ نہ کچھ اپنا بُرا بھلا سمجھتی ہیں، اس لیے والدین ان سے بھی مشورہ کرتے ہیں۔جی بلکل ایسا ہی ہوتاہے ،،ماں باپ کی مرضی کے ساتھ ساتھ ہی بیٹی کی خوشی بھی شامل ہوتی ہے توشادی ہوتی ہے،،،میراخیال ہے کہ زبردستی کی شادی کی شرح بہت ہی کم ہوگی،،،
آپ شاید پاکستان کے زیادہ تر دیہات کے رواج سے ناواقف ہیں جہاں زمین کے لالچ اور غیرت کے نام پر لڑکیوں کی شادی کی جاتی ہے۔جی بلکل ایسا ہی ہوتاہے ،،ماں باپ کی مرضی کے ساتھ ساتھ ہی بیٹی کی خوشی بھی شامل ہوتی ہے توشادی ہوتی ہے،،،میراخیال ہے کہ زبردستی کی شادی کی شرح بہت ہی کم ہوگی،،،
لو بتاؤ،،،مجھےویسے ہی لگایاہواتھارشتہ ڈھونڈنےپہ،،،مجھے جو لڑکی پسند ہے وہ مجھ سے 6 مہینے بڑی ہے۔
نہیں ،،،،،لیکن کراچی میں بھی ہیں ہماری فیملی،،،کہیں اس میں کراچی کا تڑکہ تو نہیں لگا ہوا؟