شمشاد
لائبریرین
ممکن ہے خوب سے خوب تر کے چکر میں ہوں۔لو بتاؤ،،،مجھےویسے ہی لگایاہواتھارشتہ ڈھونڈنےپہ،،،
ناؤ سیریس،،
یہ کوئی اتنازیادہ فرق نہیں ہے،،،
ممکن ہے خوب سے خوب تر کے چکر میں ہوں۔لو بتاؤ،،،مجھےویسے ہی لگایاہواتھارشتہ ڈھونڈنےپہ،،،
ناؤ سیریس،،
یہ کوئی اتنازیادہ فرق نہیں ہے،،،
ہمارےارگر بہت سے گاؤں ہیں ہم بھی گاؤں کےہی لوگ ہیں پیدائش شہرکی ہے،،لیکن ہمارےگاؤں میں ایساکچھ نہیں ہے،،آپ شاید پاکستان کے زیادہ تر دیہات کے رواج سے ناواقف ہیں جہاں زمین کے لالچ اور غیرت کے نام پر لڑکیوں کی شادی کی جاتی ہے۔
بلکل کرتےہیں،،،موجودہ دور میں چونکہ لڑکیاں تعلیم حاصل کر رہی ہے اور کچھ نہ کچھ اپنا بُرا بھلا سمجھتی ہیں، اس لیے والدین ان سے بھی مشورہ کرتے ہیں۔
اللہ کا شکر کریں پھر۔ہمارےارگر بہت سے گاؤں ہیں ہم بھی گاؤں کےہی لوگ ہیں پیدائش شہرکی ہے،،لیکن ہمارےگاؤں میں ایساکچھ نہیں ہے،،
اللہ تیراشکرہے،،،اللہ کا شکر کریں پھر۔
ادھرہی ہےکہیں نہیں گئیلو جی یہ بات کہاں نکل گئی
دیہات تک تو پہنچ گئی ہےادھرہی ہےکہیں نہیں گئی
دیہات تک تو پہنچ گئی ہے
بس میرا Attitude گرلز کے ساتھ کبھی ٹھیک نہیں رہا، بلکہ شاید بدتمیزانہ ہے/تھا۔ لیکن اس والی کے سامنے سارا Attitude خاک میں مل گیا۔لو بتاؤ،،،مجھےویسے ہی لگایاہواتھارشتہ ڈھونڈنےپہ،،،
ناؤ سیریس،،
یہ کوئی اتنازیادہ فرق نہیں ہے،،،
شکریہ ترجمانی کاممکن ہے خوب سے خوب تر کے چکر میں ہوں۔
کیوں گرلز کےساتھ اتنےنارواہ سلوک کی وجہ کیاتھیسونیوں سےجلتےتونہیں تھےبس میرا Attitude گرلز کے ساتھ کبھی ٹھیک نہیں رہا، بلکہ شاید بدتمیزانہ ہے/تھا۔ لیکن اس والی کے سامنے سارا Attitude خاک میں مل گیا۔
ہمیں تو سادگی نے مارا فیشن میں کیا دم تھا لگ ہی جاتا ہے زندگی میں کوئی انسان اچھا، پھر زندگی بدل جاتی ہے۔
جلنے سے کیا مراد ہے میں بھلا کیوں جلتا؟کیوں گرلز کےساتھ اتنےنارواہ سلوک کی وجہ کیاتھیسونیوں سےجلتےتونہیں تھے
بلکل زندگی توبدلتی ہی رہتی ہے،،،،لیکن بھائی اب قائم رہنااپنی بات پہ،،،خود ہی نہ بدل جانا،،،لائف میں جوبھی کمنٹمںٹ کرنا،،پوری ایمانداری سےکرنا،،،
شہزاد بھائی مذاق میں لکھا تھا۔ کہیں سنجیدگی سے نہ لے لیجیے گا۔شکریہ ترجمانی کا
مجھے تو خوشی ہوئی ہے۔ خوب سے خوب تر کی تلاش میں کئی محفلین دوسری بیوی کے خواہش مند ہیں میں نے سچی مچی کہا تھا کہ ترجمانی کا شکریہ۔شہزاد بھائی مذاق میں لکھا تھا۔ کہیں سنجیدگی سے نہ لے لیجیے گا۔
سارہ گیلانی صاحبہ یہ ایک مسلم ملک ہے یہاں مذہب کو فوقیت دی جاتی ہے۔ مزید یہاں پر برادری سسٹم ہے۔ جن کی صدیوں پرانی روایات ہیں اور جنہیں چھوڑا نہیں جا سکتا۔ ان کو بدلنے کے لیے صدیوں کی ضرورت ہے۔ یہ مادر پدر آزاد معاشرہ نہیں ہے۔ یہاں ابھی بھی رشتوں کا احترام کیا جاتا ہے۔ کہ یہ ماں ہے، یہ بہن ہے اور یہ بیٹی ہے۔ بزرگوں کی رائے کے آگے سر تسلیم خم کیا جاتا ہے۔
وعلیکم السلام
جائیے بچے، معاف کیا!ٹائپوز کے لئے پہلے سے معافی مانگنا چاہوں گی
بٹیا، آپ نے جن معاشروں کا تجزیہ کر کے یہ بات کہی ہے وہاں، چھوٹی بڑی عمر کی بات تو بہت دور کی ہے، سرے سے محبت اور اظہار محبت قبل از زوجیت شجر ممنوعہ ہے۔۔۔ خواہ وہ لڑکا کرے، لڑکی کرے یا دونوں۔۔۔ گو کہ زمینی حقائق کہتے ہیں کہ عموماً اس شجر ممنوعہ کا ثمر چکھا جاتا رہا ہے۔۔۔ (واضح رہے کہ ہم نے یہاں محبت کو اس کے مخصوص معنوں میں ہی لیا ہے۔) حکماء گفتہ اند کہ محبت عجیب طرح کی اندھی شئے ہے جو عمر کا فرق دیکھنا تو دور کبھی کبھی جنس کا فرق بھی نہیں دیکھتی۔سوچ رہی تهی کہ ہم اکثر اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، مرد حضرات کو اپنی عمر سے دس دس سال چهوٹی خواتین سے محبت ہو جاتی ہے، اور نہ صرف اس کو عجیب یا غلط نہیں سمجها جاتا بلکہ اکثر اوقات شادیاں بهی ہو جاتی ہیں. لیکن ہمارے یہاں اگر کسی خاتون کو اپنے سے چھوٹی عمر کے جناب بها جائیں تو اس کو انتہائی بری نظر سے دیکها جاتا ہے اور غلط مطلب دیا جاتا ہے. اکثر شادی تو ہوتی نہیں، لیکن ساری عمر کے لئے بهی ان خاتون کو label کر دیا جاتا ہے.
Topic بولڈ ہے، مگر رائے جاننا چاہوں گی آپ لوگوں کی اس کے بارے میں
Thank you
لیکن مجھے تو بانسری بجانی نہیں آتی اور چائنہ ہی کی بانسری کیوں؟پاکستان یا انڈین کیوں نہیں؟جتے ماں پیو کرادیوےاُتے چُپ کرکےکرلینا،،،نفع ہوئےیانقصان اُنا دی ذمہ داری ہوسی،،،تسی چین دی بانسری بجانا
جیسے گلے پڑا ڈھول بجانا ہی پڑتا ہے، ایسے ہی وقت پڑنے پر بنسری بھی خود بخود ہی بجانی آ جاتی ہے۔لیکن مجھے تو بانسری بجانی نہیں آتی اور چائنہ ہی کی بانسری کیوں؟پاکستان یا انڈین کیوں نہیں؟
اس کو قحط الرجال کہتے ہیںویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔