پیاس

اس کو چھوڑنےکےلیےتوپہلےآپ کواپنےنفس کےگھوڑے کواپنےتابع کرناپڑھےگا،،،اسے کوچھوڑنےکی باری تو بہت بعدمیں آئےگی،،،جب آپ عشق کی پیک پہ پہنچ جائےگہیں :)
اور پھر یوں ہوگا کہ عشق حقیقی میں یوں گم ہوجائے گے کہ،،،
رہ عشق میں جو ہوا گزر ، دل و جاں کی کچھ نہ رہی خبر
نہ کوئی رفیق نہ ہم سفر ، مرے ساتھ بے خبری رہی
پان کی پیک تو سنی تھی یہ عشق کی پیک کیا ہے بھلا۔۔۔؟؟؟:laugh:
 
کہاں پہنچےہوئےہیں،،،کوچہ ملنگاں میں:D
ایوریسٹ تک پہنچناآسان ہےعشق حقیقی کی چوٹی تک پہنچنامشکل :)
وہ تو خواتین کا پسندیدہ دھاگہ ہے۔ میرا وہاں کیا کام۔۔۔:D
عشق حقیقی ہر ایک کو ہوتا ہے۔ کسی کو کم کسی کو زیادہ۔۔
 
image-24508737.jpg.scaled1000.jpg

استاد جی جیتے رہیں۔۔۔
 
Top