عبید انصاری
محفلین
میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے، اس کا حل میں نے تو اپنے لیے یہی نکالا ہے کہ ایسے الفاظ کو فائنڈ اینڈ ریپلیس کی مدد سے جمیل نوری نستعلیق میں تبدیل کردیتا ہوں۔
میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے، اس کا حل میں نے تو اپنے لیے یہی نکالا ہے کہ ایسے الفاظ کو فائنڈ اینڈ ریپلیس کی مدد سے جمیل نوری نستعلیق میں تبدیل کردیتا ہوں۔
اچھا جگاڑ ہے، لیکن فانٹ ہی میں تبدیلی کر دی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ اب یہ کام کیسے ہوگا یہ تو فانٹ ساز ٹیم ہی بتائے گی۔میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے، اس کا حل میں نے تو اپنے لیے یہی نکالا ہے کہ ایسے الفاظ کو فائنڈ اینڈ ریپلیس کی مدد سے جمیل نوری نستعلیق میں تبدیل کردیتا ہوں۔
اس "جگاڑ" کے لیے میں محترم امان اللہ خان صاحب کا شکر گزار ہوں۔اچھا جگاڑ ہے،
یہ اشکال پیامی صاحب کی شامل کردہ ہیں۔ اس فونٹ کی اشکال کو انہوں نے بہت حد تک بدل دیا ہے۔ اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی انہی اشکال کو پیامی کی اشکال سے ری پلیس کردیا جائے ۔ جگاڑ چل گیا اور فونٹ کریٹر 5 کا شکریہ بھی بنا۔
اگر آپ ایڈٹ کردہ فونٹ کہیں اپ لوڈ کرکے لنک عنایت کردیں تو عنایت ہوگی۔یہ اشکال پیامی صاحب کی شامل کردہ ہیں۔ اس فونٹ کی اشکال کو انہوں نے بہت حد تک بدل دیا ہے۔ اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی انہی اشکال کو پیامی کی اشکال سے ری پلیس کردیا جائے ۔ جگاڑ چل گیا اور فونٹ کریٹر 5 کا شکریہ بھی بنا۔
پیامی نستعلیق کے اگلے ورژن کا انتظار!اپنے یہاں مسلسل اپ ڈیٹ ہوتے ہوئے فونٹ پر ہی کام کر رہا ہوں۔