عبیداللہ عبید
محفلین
گھر بیٹھے فرانس کی سیر کرادی آپ نے ۔ شکریہ جناب
اس تصویر کی خطرناکی عیاں نہیں ہوئی۔۔۔ کچھ وضاحت کیجیے۔اس دھاگے کے عنوان کی مناسبت سے ایک "خطرناک" تصویر۔ واضح رہے کہ میں سیدھا کھڑا ہوں اور جو کچھ میرے پیچھے دکھائی دے رہا ہے، وہ عمودی دیوار پر موجود ہے
آپ کے پاس کس کمپنی کا سیل فون ہے اور کونسا ماڈلہوٹل پہنچنے پر میں نے درجہ حرارت اور موسم کو چیک کیا تو میرے سیل فون نے یہ معلومات دیں چونکہ جیو لوکیشن آن تھی، اس لئے یہ معلومات خود بخود موجودہ مقام سے متعلق تھیں
پلے تو میرے بھی کچھ نہیں پڑا کہ اسے کس تناظر میں خطرناک کہا گیا ہےاس تصویر کی خطرناکی عیاں نہیں ہوئی۔۔۔ کچھ وضاحت کیجیے۔
سام سنگ گلیکسی ایس 3آپ کے پاس کس کمپنی کا سیل فون ہے اور کونسا ماڈل
سام سنگ گلیکسی ایس 3، آئی 9300آپ کے پاس کس کمپنی کا سیل فون ہے اور کونسا ماڈل
فوٹو بکٹ پر لگا رہا ہوں تصاویر۔ کوئی متبادل سائٹ بتائیے گا کہ جہاں یہ تصاویر دکھائی دیں؟ میں اپ لوڈ کر دیتا ہوںمنصور بھائی آپ کی لگائی ہوئی تصاویر یہاں نظر نہیں آ رہیں۔
بہت شکریہ حضورتصویریں تو لا جواب ہیں لیکن قیصرانی صاحب کے تبصرے یا کمنٹری بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہوتیں!
اس حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ ابھی کافی سفر باقی ہے اور ٹکٹ بھی ویلڈ ہے۔ اگر تھوڑا سا انتظار کر لیں تو مزید سیر ہو سکتی ہے؟قیصرانی بھائی ! ایک کمزور دل محفلین نے ساری خوبصورت تصاویر مزے سے دیکھ لیں اور کوئی " تکلیف " بھی نہیں ہوئی
ماشاءاللہ تصاویر بھی بہت خوبصورت اور سونے پر سہاگہ اس پر دلچسپ تبصروں نے اس کو مزید دلچسپ بنادیا
بہت خوش رہیں ہمیں گھر بیٹھے پیرس کی سیر مفت میں کرادی۔