پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

قیصرانی

لائبریرین
عمران سیریز میں اکیٹوز کا ذکر تھا؟
مجھے یاد پڑتا ہے کہ تھا
ٹرپ کا زیادہ حصہ سڑکوں سے دور گزرا۔ چار دن انکا ٹریل پر اور چھ ایمزون جنگل میں۔ باقی جہاں سڑکوں پر سفر کیا وہ اچھی حالت میں تھیں۔ صرف انکا ٹریل کے آغاز تک کچی سڑک تھی۔
شکریہ
 
Top