محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
آپ بھی محکمۂ زراعت کی حمایت کو دینی و قومی فرض جاننے کے بجائے صمیمِ قلب سے حق اور سچ بات سوچنے کی سعی کریں گی تو آپ بھی اسی مذاق کی حامل ہوں گی۔بھئی اگر آپ بغیر لفافے کے یہ سب مذاق کر رہے ہیں تو آپ کو بہت داد اور دونوں ہاتھوں سے سیلیوٹ ۔