یہ وہی ہیں مومن مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہوکونسا منصور
بہر حال بہت بہت مبارک
مؤمن تو ہرگزنہیںیہ وہی ہیں مومن مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
یا حیرت، یہ سورج آج کدھر سے نکلاقلمی جہاد سے موسیقی کے میدان تک سرگرمِ عمل منصور قیصرانی کو پینتس ہزاری منصب مبارک
بہت بہت شکریہمحترم قیصرانی بھائی دلی دعاؤں بھری مبارکباد
جی وہی منصور جو آپ کے انکل ہیںکونسا منصور
بہر حال بہت بہت مبارک
ایک اور سرپرائز موصوف کے لیےمؤمن تو ہرگزنہیں
بہت شکریہ سعود بھائی۔ مجھے توقع یہی تھی کہ آپ یا عائشہ عزیز بہنا شاید یہ دھاگہ کھولیں گے، اگر برادرم انیس الرحمن کی نظر نہ پڑی۔ ویسے پورے 35000 پر ایک جگہ انیس بھائی سے ٹاکرا ہوا تھا، پر وہ طرح دے گئےیہ لیجیے، ابھی دو روز قبل ہی موصوف سے اس بابت بات ہو رہی تھی اور اس دوران یہ کام بھی کر دکھایا۔ خیر مبارکباد تو قبول فرما ہی لیں!
بہت بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو یہ نیا منصب نئی تصویر کے ساتھ
تشکر بسیاریہ وہی ہیں مومن مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
میں بے قصور ہوں جج صیبمؤمن تو ہرگزنہیں
جزاک اللہایک اور سرپرائز موصوف کے لیے