ادب دوست
معطل
محفلین کو ہمارا ایک مکرر تعارف لے لینا چاہیے
حجاز صاحب ضررو ضررو عطا ہو
محفلین کو ہمارا ایک مکرر تعارف لے لینا چاہیے
آپ فوراً کوچے سے برآمد ہو جائیے!
محفلین کا سر پیٹنے کو جی چاہا تو وہ آپ کا ہوگا!حجاز صاحب ضررو ضررو عطا ہو
آپ کو خوش آمدید کہنا ہے کیا؟
محفل میں آپ کو خوش آمدید۔ اب ہمارے بھرم کے جملہ حقوق غیر محفوظ ہو چکے ہیں!حضور آپ کے خوش آمدید کہنے سے نا چیز کا بھرم رہ جائے گا - ورنہ حقیقت میں تو ہم کہاں اور یہ محفل کہاں
محفلین کا سر پیٹنے کو جی چاہا تو وہ آپ کا ہوگا!
پھر کسی وقت پر اٹھائے رکھیں، اس وقت ہماری بازگشت کی اطلاع عام نہیں ہوئی!آپ ہماری زمہ داری پر عطا کریں -
اب ہمارے بھرم کے جملہ حقوق غیر محفوظ ہو چکے ہیں!
ایک ریٹنگ کی ہمیں بہت پہلے سے کمی محسوس ہوتی ہے "بے انتہا دوستانہ"۔آپ فکر نہ کریں میں جان پر کھیل کر آپکے بھرم کے حقوق کی حفاظت کرونگا -
ویسے اگر کھیل کھیل میں کچھ ہو جائے تو آپ بھی درگزر کیجئے گا -
"ایک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں "
پھر کسی وقت پر اٹھائے رکھیں، اس وقت ہماری بازگشت کی اطلاع عام نہیں ہوئی!
اب میں اکیلا ہاسٹل میں افسردہ رہتا ہوں.
خوش آمدید.
ایک ریٹنگ کی ہمیں بہت پہلے سے کمی محسوس ہوتی ہے "بے انتہا دوستانہ"۔
اچھا سیاسی بیان تھا!
خوش آمدید
طعنے پر یا ریٹنگ کی غیر موجودگی کے لیے انتظامیہ سے شکایت پر!؟بہت شکریہ !
تانے پر یا ریٹنگ کی غیر موجودگی کے لیے انتظامیہ سے شکایت پر!؟
معلوم یہ ہوا کہ اگر طعنے کو تانے لکھیں گے تو سب کا سب تحشم جاتا رہے گا!!!یقین کیجئے حجاز صاحب میں نے اسے تعریف سمجھا تھا طعنہ نہیں - اور مجھے یقین کے کامل ہے کے آپ نے بھی طعنہ از راہِ تفنن ہی کہا ہے
ہاں وہ بات بلکل درست ہے کہ کچھ ٹیگ کم ہیں اسکی جگہ میرا خیال ہے اختیار دینا چاہیے کے ہم جس مکالمے پر چاہیں اپنی مرضی سے ٹیگ لگا سکیں - کونکہ کچھ مکالمے اتنے مختلف ہوتے ہیں کہ موجودہ ٹیگ ان سے مطابقت نہیں رکھتے
معلوم یہ ہوا کہ اگر طعنے کو تانے لکھیں گے تو سب کا ساب تحشم جاتا رہے گا!!!