مہدی نقوی حجاز
محفلین
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی!!حضور آپکا تہشم تو بین السطور ہے اسے کون جھٹلا سکتا ہے ، بندہ آپکا معتقد ہے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی!!حضور آپکا تہشم تو بین السطور ہے اسے کون جھٹلا سکتا ہے ، بندہ آپکا معتقد ہے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی!!
باعث رسوائی وہ جملہ ہے جو اب سرگوشی میں ہے!آپکا تھشم باعث رسوائی ہے یا بندے کا معتقد ہونا -
غور کرنے سے دونوں صورتیں ایک ہی لگ رہی ہیں -
باعث رسوائی وہ جملہ ہے جو اب سرگوشی میں ہے!
صورتیں تو ایک ہی ہیں، البتہ صورتحال مختلف ہو گئیتھی کہ ہم بھول گئے تھے کہ ہم وہ بات پہلے شامل کر چکے ہیں!
ہم تو خود یہ تعارفی لڑی دیکھ کر بارِ دگر محفل میں سرگرم ہوئے ہیں کہ ہمیں اپنی محفل میں آمد یاد آئی، ورنہ بہت زمانے سے چپ چاپ تماشائے اہل کرم دیکھ رہے تھے۔نہ ! نہ ! کوئی سرگوشی نہیں ہے حجاز بھائی -
بندہ آپکا معتقد ہے - محفل میں آپ سے سیکھنے کا شوق رہے گا -
اور آپکا تعارف جو کہ آپکا وعدہ ہے ہے آپ شامل کریں گے نئے سرے سے ، پڑھنے کا انتظار رہے گا-
ہم تو خود یہ تعارفی لڑی دیکھ کر بارِ دگر محفل میں سرگرم ہوئے ہیں کہ ہمیں اپنی محفل میں آمد یاد آئی، ورنہ بہت زمانے سے چپ چاپ تماشائے اہل کرم دیکھ رہے تھے۔
اب جو آئیں ہیں تو ایک مجدد تعارف دیتے ہیں!حجاز صاحب بعد آنے والوں کو بھی مستفید کیجیے - اور جلد اپنا تعارف لکھیے ، آپکی تحریر یقیناً بہت اچھی ہوگی
مان لیتے ہیں جنابگل زیب بھائی ، قیلولہ ایک باقاعدہ کام ہے ، ہر کام کے بعد تھکاوٹ تو ہوتی ہی ہے لہٰذا سستا لیتے ہیں کے ذرا تازہ دم ہوں - کیونکہ جب تک انسان تازہ دم نہ ہو اسے آرام سے حاصل ہونے والے سکون کے لطف کا اندازہ نہیں ہوتا - نہیں تو کسی مریض کو دیکھ لیں پورا دن بستر پر رہے مگر بے سکون ہوتا ہے - وجہ وہی ہے کہ آرام سے پہلے سستا کر تازہ دم نہیں ہوتا -
شکر ہے کہ وارث صاحب بھی دیکھنے کو ملےخوش آمدید جناب
گهنٹہ..........! ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ کے لیے خصوصی باٹا والی رعایت۔۔ ایک پورا منٹ کم کیا۔۔ ہور دسو
اب جو آئیں ہیں تو ایک مجدد تعارف دیتے ہیں!
ادب دوست صاحب خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ادب دوست! خوش آمدید، مرحبا
کہنا توآپ کوہمیں چاہئے تھا ہم آئے جوبعد میں
آپ نے تودھماکہ دار انٹری ماردی ہے۔
ویسے کرانچی کےلحاظ سے اپن دونوں سنگی ہیں
تاہنوز نام گرامی اسم مکرمی کا پتہ نہ چل سکا
ادب دوست تو قلمی نام ہوگا نہ۔
حضور یہ تفصیلات ہیں جس میں نا چیز کا نام بھی درج ہےنام : محمد نزیر
پیشہ : آجکل بے روزگار
عمر : تقریباً تین لاکھ گھنٹے
رنگت : سیاہی مائل گورا
قد : شام کے سائے کی مانند
مزاج : دوستانہ
اور مزید جو آپ چاہیں پوچھ لیجئے ، خاکسار حاضر ہے
ادب دوست!
لگتاہے کہ ہماری رفتار بہت ہی آہستہ ہے
جب تک میں اوپر والی پوسٹ کررہاتھا وہ یارانِ سخن نے ہلچل مچائی ہوئی تھی
جس کی وجہ سے نام پوچھنے کی گستاخی کی، معذرت خواہ ہوں۔
ویسے بہت ہی پرلطف بندہ پرورہو۔
آپ کا نام تو میں عین وقت پر بھول ہی گیا۔ حالانکہ اس مقصد کے لیے سب سے مناسب نام آپ ہی کا تھا۔۔۔ خیر واپس کوچے جا رہا ہوں۔آپ فوراً کوچے سے برآمد ہو جائیے!
کوچے میں ہماری عضویت کی تجدید بھی کرا دیجیے!آپ کا نام تو میں عین وقت پر بھول ہی گیا۔ حالانکہ اس مقصد کے لیے سب سے مناسب نام آپ ہی کا تھا۔۔۔ خیر واپس کوچے جا رہا ہوں۔
آہستہ رفتار سفر کو طویل مگر مشکلات کو آسان کر دیتی ہے - خوش ہو جائیں کے رفتار آہستہ ہے -