پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 16واں میچ آج کراچی اور کوئٹہ کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔
کوئٹہ نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ہی اوور میں 2 کے مجموعی اسکور پر کراچی کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Shan Masood b Hosein 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
 

شمشاد

لائبریرین
61 کے مجموعی اسکور پر کراچی کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Tim Seifert lbw b Usman Tariq 21 (11b 2x4 1x6) SR: 190.9
 

شمشاد

لائبریرین
64 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی تیسری وکٹ گر گئی۔
James Vince lbw b Usman Tariq 37 (25b 8x4 0x6) SR: 148
 

شمشاد

لائبریرین
103 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Shoaib Malik c Rossouw b Abrar Ahmed 12 (20b 0x4 0x6) SR: 60
 

شمشاد

لائبریرین
113 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nawaz c Abrar Ahmed b Hosein 28 (19b 4x4 0x6) SR: 147.36
 

شمشاد

لائبریرین
134 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Kieron Pollard b Abrar Ahmed 13 (10b 0x4 1x6) SR: 130
 

شمشاد

لائبریرین
136 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Hasan Ali c Hosein b Abrar Ahmed 2 (2b 0x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
138 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Irfan Khan c Roy b Mohammad Wasim 15 (10b 1x4 1x6) SR: 150
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کنگز نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 165 اسکور بنائے ہیں۔
کوئٹہ گلاڈیئٹرز جو 166 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
57 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Irfan Khan b Hasan Ali 24 (20b 4x4 0x6) SR: 120
 

شمشاد

لائبریرین
70 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Khawaja Nafay c Irfan Khan b Zahid Mahmood 2 (6b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
75 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Sarfaraz Ahmed c †Seifert b Hasan Ali 3 (6b 0x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
89 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Jason Roy c & b Shoaib Malik 52 (31b 2x4 4x6) SR: 167.74
 

شمشاد

لائبریرین
89 کے مجموعی اسکور پر ہی کوئٹہ کی 5ویں وکت گر گئی۔
Rilee Rossouw c Irfan Khan b Zahid Mahmood 6 (10b 1x4 0x6) SR: 60
 
Top