پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 17واں میچ آج راولپنڈی میں پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
بارش کی وجہ سے میچ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Match abandoned without a ball bowled

میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ چلو اسی بہانے لاہور قلندر کو ایک نمبر تو مل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 18واں میچ کوئٹہ گلاڈیئٹر اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جانا تھا لیکن یہ میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا۔
Match abandoned without a ball bowled
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 19واں میچ ملتان سلطان اور کراچی کنگز کے درمیان آج کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔
ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
16 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Reeza Hendricks c Mir Hamza b Muzarabani 13 (8b 3x4 0x6) SR: 162.5
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان نےپاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 50 اسکور بنائے ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
164 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c Shan Masood b Muzarabani 58 (44b 5x4 0x6) SR: 131.81
 

شمشاد

لائبریرین
171 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c Irfan Khan b Hasan Ali 4 (4b 0x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 اسکور بنائے ہیں۔
کراچی کنگز کو 190 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
کراچی کنگز کی پہلے وکٹ 6 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Tim Seifert run out (Willey) 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25
 

شمشاد

لائبریرین
28 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی دوسری وکٹ گر گئی۔
James Vince c †Mohammad Rizwan b Jordan 7 (4b 1x4 0x6) SR: 175
 

شمشاد

لائبریرین
75 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Shan Masood b Usama Mir 36 (29b 5x4 0x6) SR: 124.13
 

شمشاد

لائبریرین
89 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Shoaib Malik c Jordan b Usama Mir 38 (28b 5x4 0x6) SR: 135.71
 

شمشاد

لائبریرین
99 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Leus du Plooy c †Mohammad Rizwan b Usama Mir 12 (11b 0x4 0x6) SR: 109.09
 

شمشاد

لائبریرین
124 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Irfan Khan c Usman Khan b Willey 23 (19b 2x4 1x6) SR: 121.05
 

شمشاد

لائبریرین
165 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Hasan Ali c Tayyab Tahir b Mohammad Ali 17 (8b 1x4 1x6) SR: 212.5
 
Top