پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
377055.jpg

Mohammad Rizwan works one away
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پیُایس ایل 9 کا 20واں میچ اسلام آباد اور پشاور کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
پشاور نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسلام آباد نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 اسکور بنائے ہیں۔
پشاور زلمی کو 197 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔ صائم ایوب کیچ آؤٹ۔
پہلے ہی اوور میں دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تین کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ بھی گر گئی۔
محمدحارث بھی کیچ آؤٹ۔
 
Top