پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
100 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
محمد عامر کو 2 کے انفرادی اسکور پر زاہد محمود نے بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
116 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
عقیل حسین 14 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
117 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
محمد حسنین کو حسن علی نے 5 کے انفرادی اسکور پر بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
118 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی آخری وکٹ بھی گر گئی۔
ابھی 20 اوور پورے ہونے میں 5 گیندیں باقی تھیں۔
میر حمزہ نے عثمان طارق کو ایک کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
13 کے مجموعی اسکور پر کراچی کی پہلی وکٹ گر گئی۔
محمد عامر کی گیند پر شان مسعود 7 کے انفرادی اسکور پر سرفراز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 23واں میچ لاہور اور اسلام آباد کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
اسلام آباد نے ٹاس جیت کر لاہور کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
92 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Sikandar Raza c †Azam Khan b Faheem Ashraf 4 (10b 0x4 0x6) SR: 40
 

شمشاد

لائبریرین
117 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Ahsan Hafeez c Munro b Naseem Shah 13 (8b 0x4 1x6) SR: 162.5
 

شمشاد

لائبریرین
148 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Rassie van der Dussen lbw b Rumman Raees 64 (44b 4x4 4x6) SR: 145.45
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 162 اسکور بنائے ہیں۔
اسلام آباد کو 163 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
9 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Alex Hales c Jahandad Khan b Shaheen Shah Afridi 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
14 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Agha Salman c †Sahibzada Farhan b Zaman Khan 4 (3b 1x4 0x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
23 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan b Zaman Khan 5 (10b 0x4 0x6) SR: 50
 
Top