125 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #342 152 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 7ویں وکٹ گر گئی۔ Aamer Jamal b Shadab Khan 87 (49b 8x4 6x6) SR: 177.55
152 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 7ویں وکٹ گر گئی۔ Aamer Jamal b Shadab Khan 87 (49b 8x4 6x6) SR: 177.55
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #343 152 کے اسکور پر ہی پشاور زلمی کی 8ویں وکٹ گر گئی۔ Mohammad Zeeshan b Shadab Khan 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
152 کے اسکور پر ہی پشاور زلمی کی 8ویں وکٹ گر گئی۔ Mohammad Zeeshan b Shadab Khan 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #344 152 کے اسکور پر ہی پشاور زلمی کی 9ویں بھی گر گئی۔\ Luke Wood c †Azam Khan b Rumman Raees 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
152 کے اسکور پر ہی پشاور زلمی کی 9ویں بھی گر گئی۔\ Luke Wood c †Azam Khan b Rumman Raees 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #346 Peshawar Zalmi captain Babar Azam won the toss and elected to field against Islamabad United فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
Peshawar Zalmi captain Babar Azam won the toss and elected to field against Islamabad United فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #347 Shadab Khan struck a timely half-century to prop up Islamabad United فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #348 Azam Khan smashed an unbeaten 14-ball 20 to lift Islamabad United to 196 فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #349 Shadab Khan brought up his half-century off just 34 balls فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #350 Aamer Jamal smashed 87 off 49 balls but found little support at the other end فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #351 Hunain Shah removed Tom Kohler-Cadmore and Rovman Powell in quick succession فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2024 #352 پشاور زلمی کی 18 کے مجموعی اسکور پر 5 وکٹیں گر گئی تھیں، اس کے بعد اننگ کے اختتام پر 167 کے اسکور تک پہنچنا قابل تعریف ہے۔
پشاور زلمی کی 18 کے مجموعی اسکور پر 5 وکٹیں گر گئی تھیں، اس کے بعد اننگ کے اختتام پر 167 کے اسکور تک پہنچنا قابل تعریف ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2024 #353 پی ایس ایل 9 کا 21واں میچ آج ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔
پی ایس ایل 9 کا 21واں میچ آج ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2024 #355 پشاور زلمی نے پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 71 اسکور بنائے ہیں۔ کل اسلام آباد کے خلاف ان کے 18 پر 5 آؤٹ تھے۔ لگتا ہے اس کا بدلہ ملتان سلطان سے لے رہے ہیں۔
پشاور زلمی نے پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 71 اسکور بنائے ہیں۔ کل اسلام آباد کے خلاف ان کے 18 پر 5 آؤٹ تھے۔ لگتا ہے اس کا بدلہ ملتان سلطان سے لے رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2024 #356 84 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔ Saim Ayub lbw b Usama Mir 46 (22b 3x4 5x6) SR: 209.09
84 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔ Saim Ayub lbw b Usama Mir 46 (22b 3x4 5x6) SR: 209.09
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2024 #357 97 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Tom Kohler-Cadmore c Tayyab Tahir b Usama Mir 5 (9b 0x4 0x6) SR: 55.55
97 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Tom Kohler-Cadmore c Tayyab Tahir b Usama Mir 5 (9b 0x4 0x6) SR: 55.55
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2024 #359 148 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Babar Azam b Usama Mir 64 (40b 7x4 2x6) SR: 160
148 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Babar Azam b Usama Mir 64 (40b 7x4 2x6) SR: 160
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2024 #360 166 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Haseebullah Khan b Jordan 31 (20b 3x4 1x6) SR: 155
166 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Haseebullah Khan b Jordan 31 (20b 3x4 1x6) SR: 155