پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
186 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Asif Ali c sub (Yasir Khan) b Jordan 11 (10b 2x4 0x6) SR: 110
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 10.28 کی اوسط سے 5 وکٹوں کے نقصان پر 204 اسکور بنائے ہیں۔
ملتان سلطان کو 205 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
35 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Reeza Hendricks c & b Mehran Mumtaz 5 (10b 1x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
51 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan run out 32 (24b 2x4 1x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
86 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Dawid Malan c Asif Ali b Aamer Jamal 19 (19b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
91 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Tayyab Tahir c Saim Ayub b Aamer Jamal 26 (18b 4x4 0x6) SR: 144.44
 

شمشاد

لائبریرین
125 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Khushdil Shah c †Haseebullah Khan b Naveen-ul-Haq 11 (10b 1x4 0x6) SR: 110
 

شمشاد

لائبریرین
377159.jpg

Babar Azam and Saim Ayub gave Peshawar Zalmi a rapid start•Mar 05, 2024•PSL
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کے آج دو میچ ہیں۔ پہلا میچ کوئٹہ اور کراچی کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
یہ پی ایس ایل 9 کا 22واں میچ ہے۔
کراچی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 23واں میچ آج شام 7 بجے اسلام آباد اور لاہور کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
 
Top