امریکہ اور انڈیا کے ماحول میں کتنا فرق ہے آپ کی نظر میں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2009 #384 واقعی یہ تو بھول ہی گیا تھا کہ آپ تو زبردستی پر یقین ہی نہیں رکھتے۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #391 فلک پر چمکتے ہوئے دیکھ لیا جائے تاروں کو۔ یہی بہت ہے۔ چال چلن کا معلوم کرکے بھلا کیا کرنا ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2009 #396 ضرورت پڑی تو دف بھی منگوا لیجئے گا سنا ہے شمشاد بھائی اچھا بجا لیتے ہیں۔