صابر و شاکر ہوں اور منتظر بھی۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #372 چلیں مانے لیتے ہیں۔ ڈھلتی جوانی کے بعد تو بڑھاپا آتا ہے۔ لیکن یہ بتائیں کہ ڈھلتے بڑھاپے کے بعد کیا ہوتا ہے؟
چلیں مانے لیتے ہیں۔ ڈھلتی جوانی کے بعد تو بڑھاپا آتا ہے۔ لیکن یہ بتائیں کہ ڈھلتے بڑھاپے کے بعد کیا ہوتا ہے؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #374 ڈرنا چاہئے قبر سے، بلکہ عذابِ قبر سے۔ یہی ڈھلتے بڑھاپے میں ضروری ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #376 ثابت ہوا اعجاز بھائی پیچھے جانے کی بجائے آگے کو دوڑ لگا رہے ہیں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #377 ٹھیک بات کہی چاچو نے۔ ترتیب کا کیا ہے۔ ادھر ادھر ہوتی ہی رہتی ہے۔