ٹھیک سے بتائیں کہ کیا سمجھ نہیں آتی تھی۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #350 مجھے معلوم نہیں کرنا ہے کہ کیا بات تھی۔ میری ‘نامعلومات‘ بہت اچھی ہے۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #356 غریب الوطنی میں کیا کیا باتیں سوجھتی ہیں، مندرجہ بالا پوسٹ سے ظاہر ہے
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2009 #357 علامہ کہتے ہیں: غربت میںہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میں سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا