ڈریے نہیں وقت کے ساتھ ساتھ آپ بھی سیکھ جائیں گے کہ کن کن حروف کو ترک کر دیا گیا ہے اس کھیل مین۔
ابن سعید خادم اکتوبر 15، 2009 #601 ڈریے نہیں وقت کے ساتھ ساتھ آپ بھی سیکھ جائیں گے کہ کن کن حروف کو ترک کر دیا گیا ہے اس کھیل مین۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #608 ishi786 نے کہا: جن کا قتل کیا ہوتا تو کیا کہنے تھے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینے پڑی ہم کو۔ خواتین کے لئے چوہے کیا جن سے کم ہیں؟
ishi786 نے کہا: جن کا قتل کیا ہوتا تو کیا کہنے تھے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینے پڑی ہم کو۔ خواتین کے لئے چوہے کیا جن سے کم ہیں؟
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #609 خیر چوہے تو آپ کو دیکھ کر یہ کہتے ہوں گے ہٹ جاؤ مس مورٹین آگئیں ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #611 چلیے غصہ چھوڑئیے میں تو صرف ہلکا سا مذاق کر رہا تھا۔ اس کے لیے معذرت
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #613 ثابت ہوا کہ آپ ناراض نہیں ہوتی ۔ بس ناراض ہونے کی ایکٹنگ کرتی ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #619 یہی تو میں کہہ رہا ہوں ۔ ہماری بہت ہی پیاری بہناں ہیں جیہ۔ اگر ان سے ہنسی مزاح نہیں کریں گے تو کس سے کریں گے۔
یہی تو میں کہہ رہا ہوں ۔ ہماری بہت ہی پیاری بہناں ہیں جیہ۔ اگر ان سے ہنسی مزاح نہیں کریں گے تو کس سے کریں گے۔