ذہین تو زیادہ آپ ہی ہیں ملائکہ بٹیا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #648 جانے دیجئے ۔ میں تو بس داد دے رہا تھا کہ واہ حد کر دی آپ نے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #652 بھائی فہیم، ثابت چنے کا پلاؤ بنتا ہے، اور چنے کی بریانی بھی بنتی ہے۔ مطلب یہ کہ پلاؤ کو ہم مذکر مانتے ہیں!!
بھائی فہیم، ثابت چنے کا پلاؤ بنتا ہے، اور چنے کی بریانی بھی بنتی ہے۔ مطلب یہ کہ پلاؤ کو ہم مذکر مانتے ہیں!!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #654 یہ بریانی کی بات کون کر رہا ہے۔ ماوراء نے پڑھ لیا تو اسے بریانی کی بھوک لگ جائے گی۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #660 گویا سب ایک دوسرے سے فرمائش کر رہے ہیں کہ کس حرف سے لکھا جائے۔ تو مجھے بھی بتا دیا جائے کہ کل صبح میں جب آؤں تو کس حرف سے لکھنا ہوگا مجھے تاکہ تیاری کر کے آؤں
گویا سب ایک دوسرے سے فرمائش کر رہے ہیں کہ کس حرف سے لکھا جائے۔ تو مجھے بھی بتا دیا جائے کہ کل صبح میں جب آؤں تو کس حرف سے لکھنا ہوگا مجھے تاکہ تیاری کر کے آؤں