ہائے رے ہائے ۔ آپ ایسا کیوں سوچ رہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #622 ہنسی مذاق ضرور کریں لیکن ہنسی مذاق بھی مہذب قسم کا ہونا چاہیے جس سے سب لطف اندوز ہوں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #623 نہیں شمشاد بھائی میں نے تو کوئی سنجیدہ مذاق نہیں کیا۔ اور نہ ہی کروں گا۔ انشا اللہ ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #624 میں کب کہہ رہا ہوں کہ آپ نے کوئی سنجیدہ مذاق کیا۔ صرف اصول کی ایک بات بتائی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #626 گانا کوئی مجھے آتا نہیں، نہیں تو وہی گا کر بتا دیتا کہ میں تو سنجیدہ نہیں ہوں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2009 #630 غائب کہاں ہو جاتی ہیں ملائکہ بٹیا؟ چلئے پانی پلائیں پھر کالج کے قصے سنائیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2009 #632 عجیب بات ہے بٹیا رانی آپ نے تصحیح کے بعد بھی گڑبڑ کر دی۔ خیر اب سنائیں ان دنوں کالج میں کیا خاص ہو رہا ہے۔ اور پانی پلانے کے لئے ڈھیر ساری دعائیں۔
عجیب بات ہے بٹیا رانی آپ نے تصحیح کے بعد بھی گڑبڑ کر دی۔ خیر اب سنائیں ان دنوں کالج میں کیا خاص ہو رہا ہے۔ اور پانی پلانے کے لئے ڈھیر ساری دعائیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2009 #634 طاقتور بنئے بٹیا۔ آپ کالج میں کسی سے ڈرتی ہیں جو کسی کو ظلم کرنے کی مجال ہو؟
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #636 صبر کرو۔ کتنے سال پڑھنا پڑھے گا تھوڑے عرصے کیلئے تو پڑھنا پڑھتا ہے ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 16، 2009 #640 راہ میں جاتے ہوئے ہمیں ان الفاظ کی نشاندہی کر دیجئے جو چھوڑنے ہیں۔