زبیر مرزا
محفلین
میرے چشمے کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے تو سوچا کچھ باتیں اس سے پہلے ہی کہہ ڈالوںیہ بات مجھے آج تک کسی نے نہیں کہی تھی۔ آپ احباب کا شکریہ
میرے چشمے کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے تو سوچا کچھ باتیں اس سے پہلے ہی کہہ ڈالوںیہ بات مجھے آج تک کسی نے نہیں کہی تھی۔ آپ احباب کا شکریہ
میرے چشمے کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے تو سوچا کچھ باتیں اس سے پہلے ہی کہہ ڈالوں
جی جی بھیا۔۔۔ بالکل ٹھیک کہا آپ نےمیرے چشمے کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے تو سوچا کچھ باتیں اس سے پہلے ہی کہہ ڈالوں
کچھ دیر تو اپنی بات پر قائم رہتے۔
میں اپنی بات پر قائم ہوں بس اپنے چشمے سے عاجز ہوں
کچھ دیر تو اپنی بات پر قائم رہتے۔
میں سوچ سمجھ کر فضول خرچی کرتا ہوں1- آپ فضول خرچ ہیں یا سوچ سمجھ کے خریداری کرتے ہیں؟
اپنی موٹر سائیکل کی مینٹیننس اور اپنے کتے کے کھانے پر زیادہ پیسے خرچ کرتا ہوں2- زیادہ پیسے کن چیزوں پر سرف کرتے ہیں؟
ایسا کوئی نہیں ہے بس آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ منہ مومناں کرتوت کافراں والے لوگ مجھے نہیں پسند3- کس طرح کے لوگ ناقابلِ برداشت ہوتے ہیں آپ کے لیے؟
فوراً معاف کردیتا ہوں اگر نہ کروں تو ہمیشہ کے لیے ناراض ہوجاتا ہوں4- لوگوں کو آسانی سے معاف کردیتے ہیں یا غصہ اور ناراضگی دیر تک رہتی ہے؟
شُکر کی5- زندگی میں کس چیز کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے؟
6- نئی فلم دیکھنا یا کسی دیرینہ دوست کے ساتھ خوش گپیاں آپ کی ترجیح؟
مثبت سوچ7- سماجی تبدیلی کے لیے کیا ضروری سمجھتے ہیں مثبت انفرادی سوچ یا سیاسی تبدیلی؟
وقت کے ساتھ چلتے ہوئے روایت پر عمل کرنا8- روایت کی پاسداری ضروری ہے یا وقت کے ساتھ خود کو بدلنے پر یقین رکھتے ہیں؟
میں کنارہ کش ہونے کی کوشش کرتا ہوں9- ناگوار صورتحال میں آپ کا پہلا ردعمل کس طرح کا ہوتا ہے ؟
جو اگلے کے چہرے پر مسکراہٹ لائے وہی تحفہ اچھا ہوتا ہے چاہے جو بھی تحفہ ہو کم قیمت یا مہنگا10- آپ کی نظر میں بہترین تحفہ کیا ہے؟
چنگا ہوندا سوال نہ کردامیں اپنی بات پر قائم ہوں بس اپنے چشمے سے عاجز ہوں
آخر میرے بھیا جو ہوئےویسے یار بڑی بات ہے بناء کسی نخرے کے بابا جی جوابات فوری دیتے ہیں
سوچی پیا تے بندہ گیاویسے یار بڑی بات ہے بناء کسی نخرے کے بابا جی جوابات فوری دیتے ہیں
ہائے اوئے نایاب بھائی تسی گریٹ او قسمیں۔۔۔ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔۔ بہت خوب محفل سجائی ہے محترم زبیر مرزا بھائی
سید بادشاہ کی محفل جمی ہے کوئی چائے لا رہا ہے کوئی کیک کھلا رہا ہے ۔
اوربابا جی " جذب و جوش " میں راز ہائے سربستہ کھول رہے ہیں ۔
لازم ہے کہ میں بھی دستور محفل نبھاؤں ۔کچھ پوچھوں اور من کی مراد پاؤں ۔
بابا جی کیا کہیں گے آپ کہ " مذہب انسانیت سکھاتا ہے یا کہ انسانیت مذہب پر عمل کرنا سیکھاتی ہے ۔ ؟
آدمی اور انسان میں کیا فرق ہے ۔ ؟
خلوص کی تعریف کیسے کریں گے ۔ ؟
" مجھے تم اچھے لگتے ہو " یہ جملہ کیسا تاثر طاری کرتا ہے آپ پر ۔۔۔ ۔۔؟
"فراز تمہیں نبھانی نہ آئیں محبتیں " اگر کبھی یہ جملہ سننے کو ملے تو کیا سوچیں گے ۔؟
ہیرو دکھائی نہیں دیتے۔۔۔۔تو کیا میں پنجابی یا پینڈو دکھائی نہیں دیتا؟؟؟؟؟؟
یہ ظلم ہے باباجی
ویسے میں آپ سے اس دھاگے کے لیے پوچھا تھا تو آپ نے انکار فرما دیا میں ان خواتین یعنی تین کو اس دھاگے میں مدعوتو کرلوںوعلیکم السلام
زحال آپ سے ایک شکایت ہے وہ یہ کہ آپ کو یہ کیونکر لگا کہ خواتین کبھی چائے نہیں پیتیں
نیلم قرۃالعین اعوان مقدس ہیں اور بہت ساری خواتین ہیں انہیں بھی کبھی چائے پر مدعو کریں نا پلیز
بہت بہت شکریہ مجھے یاد رکھنے کا آپ ہی اسے جاری رکھیں نا آگے بھی ۔ابھی تو میں پڑھ رہی ہوں اور نایاب بھائی کے سوالات ہیں انتظار میں
ویسے میں آپ سے اس دھاگے کے لیے پوچھا تھا تو آپ نے انکار فرما دیا میں ان خواتین یعنی تین کو اس دھاگے میں مدعوتو کرلوں
لیکن چائے کے برتن بعد میں انھیں ہی دھونے پڑیں گے
(ہربارچائے کے برتن حیسب کو دھونے پڑتے ہیں جس سے وہ کافی نکو نک ہویا ہے)
دوسری بات یہ خواتین تو دوسروں کی چائے پرآکے کیک چٹ کرجاتی ہیں ان کو بلایا تو پوری بیکری سجانی پڑے گی
مذاق برطرف میں ویسے سوچ رہا تھا لیکن یہ ہفتہ ء باباجی منایا جارہا ہے اس لیے اگلی بار ان شاءاللہ کسی خاتون کو مدعو کیا جائے گا
تعبیر اپیا ہمیشہ ہی الٹ بولتی ہیں۔ بعد میں کہتیں ہیں میرا یہ مطلب نہ تھا۔اف اللہ انکار کہاں فرمایا بلکہ وارن کیا تھا کہ اس دھاگے کو کامیاب بنانا ہے نا کہ بورنگ کہ مجھے صرف سوالات
آپ نے سوال نہیں پوچھے۔ ابھی تک۔۔۔ مکھن لگا کر وہ بھی پتہ نہیں کس کو نکلتی ہوئیں کہ ہر بندہ ہی خوش رہےآتے ہیں جوابات بالکل نہیں آتے سچی۔ویسے بھی یہ موقع ان ممبران کو دینا چاہیے جو ریگولر ہیں یہاں اور محفل انہی کے دم سے محفل ہے۔
اوہ تو آپ اب نو دو گیارہ ہو گئی ہیں۔میں تو اب نا تین میں اور نا ہی تیرہ میں
جذبہ ہو تو ایسا ہو۔ زندہ بادچائے کے برتن میں دھو دونگی بلکہ جھاڑو پونچا بھی کر لونگی
خاتون! جو بھی خود کو خاتون سمجھتی ہے۔ اپنا نام لکھوا دے۔ اگلی بار اسے یہاں بلا لیا جائے گا۔جی ضرور اگلے ہفتے انتظار رہے گا کسی خاتون مہمان کا
نو نو یہاں کوئی خاتون نہیں ہے ،،،نا مقدس نا عینی اور نا میںp
خاتون! جو بھی خود کو خاتون سمجھتی ہے۔ اپنا نام لکھوا دے۔ اگلی بار اسے یہاں بلا لیا جائے گا۔
مذہب اور انسانیت میں کوئی فرق نہیں کیونکہ ہمارا مذہب ہی انسانیت ہے، انسانیت کی معراج ہےماشاءاللہ ۔۔۔ ۔۔ بہت خوب محفل سجائی ہے محترم زبیر مرزا بھائی
سید بادشاہ کی محفل جمی ہے کوئی چائے لا رہا ہے کوئی کیک کھلا رہا ہے ۔
اوربابا جی " جذب و جوش " میں راز ہائے سربستہ کھول رہے ہیں ۔
لازم ہے کہ میں بھی دستور محفل نبھاؤں ۔کچھ پوچھوں اور من کی مراد پاؤں ۔
بابا جی کیا کہیں گے آپ کہ " مذہب انسانیت سکھاتا ہے یا کہ انسانیت مذہب پر عمل کرنا سیکھاتی ہے ۔ ؟
اتنا دقیق سوال میں اپنی ناقص عقل کی روشنی میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ وہی فرق ہے جو مومن اور مسلمان کا ہے ، آدمیت ظاہر ہے اور انسانیت باطن ہےآدمی اور انسان میں کیا فرق ہے ۔ ؟
خلوص کی کوئی خاص تعریف تو پتا نہیں بس یہی کہوں گا جو ّعاجزی سے ملے وہ خلوص والا ہوتا ہےخلوص کی تعریف کیسے کریں گے ۔ ؟
شرمندگی ہوتی ہے" مجھے تم اچھے لگتے ہو " یہ جملہ کیسا تاثر طاری کرتا ہے آپ پر ۔۔۔ ۔۔؟
کہ سچ واقعی کڑوا ہوتا ہے"فراز تمہیں نبھانی نہ آئیں محبتیں " اگر کبھی یہ جملہ سننے کو ملے تو کیا سوچیں گے ۔؟