تعبیر
محفلین
ہاہاہاتعبیر اپیا ہمیشہ ہی الٹ بولتی ہیں۔ بعد میں کہتیں ہیں میرا یہ مطلب نہ تھا۔
ہائے چھوٹے ایسا میں نے کب کیا اور کب کیا ؟
اب کیا کیا جائے کہ تعبیر اپیا ہے ہی الٹی کھوپڑی تو الٹا ہی بولے گی اور سوچے گی نا
ہائے اللہ یہ کونسی دشمنیاں نکالی جا رہی ہیں اور حساب برابر کیے جا رہے ہیں مجھ سے؟آپ نے سوال نہیں پوچھے۔ ابھی تک۔۔۔ مکھن لگا کر وہ بھی پتہ نہیں کس کو نکلتی ہوئیں کہ ہر بندہ ہی خوش رہے
چھوٹے غور سے دیکھیں میرے پرانے پیغامات کو کہ میں نے کہا تھا کہ میں سوال نہیں پوچھوں گی بلکہ پڑھونگی یہاں
اوہ ہو تو یہ مجھے ان ڈاریکٹ وے میں کچھ یاد دلا کر شرمندہ کیا جا رہا ہے تو لو میں ہو گئی شرمندہ
ہاں سوالات کا آپ سے کہا تھا کہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجوں گی آپ کی چائے کے سلسلے میں لیکن کیا کروں کہ آجکل میرا موڈ ہی نہیں ہوتا کچھ کرنے کو
لیکن بھیجوں گی ضرور کسی دن۔انشاءاللہ
شکر ہے کہ چار سو بیس نہیں کہااوہ تو آپ اب نو دو گیارہ ہو گئی ہیں۔
ہاں نین پتہ نہیں کیا ہو گیا کہ اب محفل پر کچھ کر ہی نہیں پاتی
اسے تعریف سمجھا جائے یا بِستی پر عزت نال سمجھا جائے ؟جذبہ ہو تو ایسا ہو۔ زندہ باد
شما کیجیے مہاراج غلطی ہو گئیخاتون! جو بھی خود کو خاتون سمجھتی ہے۔ اپنا نام لکھوا دے۔ اگلی بار اسے یہاں بلا لیا جائے گا۔
لڑکیاں کہنا تھا