شمشاد
لائبریرین
صرف ناشتہ؟ اور باقی دوپہر کا کھانا رات کا کھانا نہیں بناتی کیا؟ہمم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ وہ تو میں اٹھاتی ہی ہوں۔۔کیونکہ ہفتے میں دو چھٹیاں ہوتی ہیں ماہی کو ۔۔اور چھٹی والے دن ناشتہ ماہی ہی تو بناتی ہے
صرف ناشتہ؟ اور باقی دوپہر کا کھانا رات کا کھانا نہیں بناتی کیا؟ہمم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ وہ تو میں اٹھاتی ہی ہوں۔۔کیونکہ ہفتے میں دو چھٹیاں ہوتی ہیں ماہی کو ۔۔اور چھٹی والے دن ناشتہ ماہی ہی تو بناتی ہے
ناں جی تیلی کیوں لگائیں گے ہم بھلا ہماری اتنی مجال کہاں۔نہیں بھئی ۔۔کوئی سیر سوا سیر نہیں ھو رہا یہاں پہ۔۔۔ یہ تو ماں بیٹی کی محبت ہے کہ 5 دن ماں بیٹی کے لاڈ اٹھاتی ہے تو 2 دن بیٹی ماں کی خدمت کرتی ہے ۔۔۔ ویسے میں سمجھ گئی ہوں آپ ماں بیٹی میں تیلی لگانے کی کوشش میں تھے ۔۔۔ ۔
چائے بنانے کی آسان ترکیب یہی ہے کہ ریسٹورنٹ سے منگوا کر پی لی جائے۔
صرف ناشتہ؟ اور باقی دوپہر کا کھانا رات کا کھانا نہیں بناتی کیا
خود ہی آپ غلط پٹیاں پڑھاتے ہیں پھر پوچھتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔
آپ کو کیا ہوا ؟اللہ خیر کرے کوئی سیریس مسلہ؟۔۔۔۔
خود ہی آپ غلط پٹیاں پڑھاتے ہیں پھر پوچھتے ہیں کہ ۔۔۔ ۔۔۔
مجھے اپنی میزبانی کا موقع ضرور دینا، لیکن کم از کم دو تین دن کے بعد، تاکہ میں تمہیں چائے پلا سکوں۔مہمان کو چائے پلانے کا درست طریقہ
آپ کے گھر میں جو چائے پکے اس کی (پکی ہوئی) پتیاں ضائع نہ کریں اور کسی پرتن میں جمع کرتے جائیں۔ یہ خیال رہے کہ پتیاں اچھی طرح خشک ہوں۔
جب مہمان آجائے تو انہی پتیوں میں بازار سے منگوائے ہوئے سستے خشک دودھ ملاکر چولہیں پر رکھیں اور 5 منٹ تک پکائیں۔
لیجئے بہترین دودھ پتی چائے تیار۔ مہمان بھی خوش اور خرچہ بھی کم۔ اس ترکیب پر عمل کرتے ہوئے مجھے دعاؤں میں نہ بھولیں۔
انشاء اللہ حج کرنے آؤں گی تو ملاقات ضرور ہوگی اپنے بھائی سےمجھے اپنی میزبانی کا موقع ضرور دینا، لیکن کم از کم دو تین دن کے بعد، تاکہ میں تمہیں چائے پلا سکوں۔
جب بھی جاؤں!اور کتنے دن رہ گئے ہیں اس کے جانے میں؟
چھوٹی بہن بھی تو ہے، اسے بھی تو کام کاج سکھانا ہے نا امی نے۔صرف ناشتہ؟ اور باقی دوپہر کا کھانا رات کا کھانا نہیں بناتی کیا؟
بڑوں سےایسے بات کرتےہیں؟؟؟جب بھی جاؤں!