چھوٹوں کو ایسے تنگ کرتے ہیں؟بڑوں سےایسے بات کرتےہیں؟؟؟
میرا خیال ہے جواب مل گیا
مطلب چٹ بھی اپنی پٹ بھی اپنی؟میں بھی نہیں بول رہی!
وہ کیا ہوتا ہے؟مطلب چٹ بھی اپنی پٹ بھی اپنی؟
وہ اس لیے پوچھ رہا تھا کہ میں نے وہاں سے کچھ منگوانا ہے۔جب بھی جاؤں!
ہائیں آپ تو خود وہیں ہیں!!! ہے نا!وہ اس لیے پوچھ رہا تھا کہ میں نے وہاں سے کچھ منگوانا ہے۔
ہمم ٹھیک!مطلب یہ کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ بس فرق یہ کہ یہاں چور کا صیغہ تانیث ہے
تو پاکستان سے منگوانا ہے ناں۔ہائیں آپ تو خود وہیں ہیں!!! ہے نا!
اوہ اچھا!تو پاکستان سے منگوانا ہے ناں۔
مؤخر الذکر بات پر تو مسکرایا ہی جا سکتا ہے۔کیوں نہیں پیتے ویسے ؟تیلی نہیں لگانی آتی یا ۔۔۔ ۔۔۔ ؟