ماہی احمد
لائبریرین
لگتا ہے ہوا کے گھوڑے پر سوار ہیں!جن سے ملاقات نہ ہو سکی، آپ ان سب کو میرا سلام کہہ دینا
لگتا ہے ہوا کے گھوڑے پر سوار ہیں!جن سے ملاقات نہ ہو سکی، آپ ان سب کو میرا سلام کہہ دینا
ویسے احسن آپ محفل میں نئے ہیں تو تعارف کے ذمرے میں اپنا تعارف پیش کیجے تاکہ اہلِ محفل آپ کے بارے میں جان سکیں۔ تعارف کا زمرہ یہاں ہے۔
لگتا ہے ہوا کے گھوڑے پر سوار ہیں!
جن سے ملاقات نہ ہو سکی، آپ ان سب کو میرا سلام کہہ دینا
اچھی بات ہے۔چائے تو پلا دو۔۔۔ چائے پیتے پیتے سب تعارف کروا دونگا
ہرگز نہیں! آپ کی پوسٹ پڑھ کر جانے کا ارادہ ترک کر دیا میں نے
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیصاحبِ مراسلہ کو پتہ ہوگا
تو چائے کی خبر بھی پرانی ہی سمجھئےہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
خود ہماری خبر نہیں آتی!
لیکن یہاں تو "چائے تو رسم عام ہے۔۔۔" کی تختی آویزان ہے جناب!تو چائے کی خبر بھی پرانی ہی سمجھئے
صاحبِ مراسلہ کہیں کہ صاحبِ دھاگہ، وہ بہتر روشنی ڈال سکتے ہیںلیکن یہاں تو "چائے تو رسم عام ہے۔۔۔ " کی تختی آویزان ہے جناب!
سو کہاں ہیں وہ؟!صاحبِ مراسلہ کہیں کہ صاحبِ دھاگہ، وہ بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں
وہ تو چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گےسو کہاں ہیں وہ؟!
تو لالٹین لے کر کیوں نہ ڈھونڈا جائے!وہ تو چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے
صاحبِ دھاگہ یا صاحبِ مراسلہ حاضر ہوںتو لالٹین لے کر کیوں نہ ڈھونڈا جائے!
آپ دسمبر کی گوشمالی کرنا بھول گئے جناب، ایسے میں غلام حاضر نہیں ہو سکتا!
آپ کو تھوڑی بلایا ہے سرکار۔ یہ تو صاحبِ دھاگہ یا صاحبِ مراسلہ کے لئے دعوتِ کلام تھیآپ دسمبر کی گوشمالی کرنا بھول گئے جناب، ایسے میں غلام حاضر نہیں ہو سکتا!
ہم نے بھی غلام کہا ہے، صاحب دھاگہ کا تو عجیب ہی نام ہے، ہم لیا بھی کہاں جاتا ہے!آپ کو تھوڑی بلایا ہے سرکار۔ یہ تو صاحبِ دھاگہ یا صاحبِ مراسلہ کے لئے دعوتِ کلام تھی
خیر، دیکھئے کہ وہ کب اپنا کلام عطا فرماتے ہیں چائے کے ساتھہم نے بھی غلام کہا ہے، صاحب دھاگہ کا تو عجیب ہی نام ہے، ہم لیا بھی کہاں جاتا ہے!
جناب آپ دعوت کلام دے کر بہکا رہے ہیں!!! دکھتی رگ نہ چھیڑیے شاعروں کی!!خیر، دیکھئے کہ وہ کب اپنا کلام عطا فرماتے ہیں چائے کے ساتھ