کیا ہو گیا عینی ؟
کیا ہو گیا عینی ؟
مجھے کیا پتا!!بھئی مجھے تو سمجھ نہی ا رہا کچھ بھئی اتنے مشکل جواب ہیں کہ بس
Et tu Brute?اتنا ثقیل و دقیق قسم کا انٹرویو دیکھ کر حال میرا بھی عینی جیسا ہی ہے۔
اور نہیں تو کیاEt tu Brute?
ہاہاہا۔۔اور نہیں تو کیا
بالکلہاہاہا۔۔
پروفائل پکچر والی ناراض گڑیا جیسا منہ بنایا گیا ہے۔ذرا موازنہ تو کریں بٹیا !!!
آسان آسان سے جوابات دے کر، سوالوں کے۔تو اب انٹرویو کو آسان کیسے بنایا جائے، یہ بھی تو بتائین نا !!
آسان آسان سوال ہوں تو جواب بھی آسان دیں ہم۔آسان آسان سے جوابات دے کر، سوالوں کے۔
آپ کیا کرتے ہیں؟آسان آسان سوال ہوں تو جواب بھی آسان دیں ہم۔
بالکل اسی طرح کے سوالات ہونا چاہییں۔آپ کیا کرتے ہیں؟
مثال کیسے پیش کروں اپ اپنا خود انٹرویو پڑھنا شروع کریں آی ایم شیور کہ آپ کو بھی اب سمجھ نہی آئے گامجھے کیا پتا!!
مثال پیش کی جائے عینی بی بی
یعنی خود مجھے بھی۔مثال کیسے پیش کروں اپ اپنا خود انٹرویو پڑھنا شروع کریں آی ایم شیور کہ آپ کو بھی اب سمجھ نہی آئے گا
اپ پڑھیں تو سہی لگ پتہ جانا ہے آپ کویعنی خود مجھے بھی۔
(1)اغوا تو بُری بات ہے نا، منت سماجت کر کے بلا لیں گے۔@اگر بھی کسی کو محفل میں سے کڈ نپ کرنا ہو تو ککسے کریں گے ؟
@ہم سب لوگ ٹائم کن چیزوں پر ویسٹ کرتے ہیں ؟
@فقیروں کو کتنے پیسے دیتے ہیں ؟
@اپنا سیل نمبر دے کر کبھی یہ سوچا کہ ہااااااااااا اسے نہی دینا چاہیے تھا
@اپ کی سب سے بیسٹیسٹ تعریف کون سی ہے ؟کس نے کی اور کیا تھی ؟؟
یہ لیں اب دیں میرے آنسرز
ایزی ایزی دینے تھے جواب ویسے ٹھیک ہیں 100 میں سے اپکو 33 مارک دیئے ہیں(1)اغوا تو بُری بات ہے نا، منت سماجت کر کے بلا لیں گے۔
(2)انٹرنیٹ وغیرہ۔
(3)میں اس سلسلہ میں عاطف بٹ کا ہمنوا ہوں۔
(4) کئی لوگ ایسے ہیں..........آہم آہم
(5) تعریف کا کیا ہے عینی بی بی......کوئی نہ کرے تو نیرنگ خیال کی تعریف کر دیتے ہین۔ جواباً وہ بھی کر دیتے ہیں۔یوں سلسلہ باہمی ستائش سے منورنجن کا سامان ہو جاتا ہے۔