امراؤ جان ادا
محفلین
میرے سوال کا جواب؟
اغوا ہی کرنا ہے، ترکیب بتائیں۔(1)اغوا تو بُری بات ہے نا، منت سماجت کر کے بلا لیں گے۔
آپ بھی آہستہ آہستہ مشکل سوالات کی طرف گامزن ہیںیہ کچھ اور کوئسچز لیکن ایزی ایزی آنسر کرنے ہیں ۔۔۔
- محفل میں سب سے اچھی بات کون سی لگی ہے۔
- ماں باپ کے علاوہ دنیا میں کن شخصیات کو قابل اعتبار قرار دے سکتے ہیں۔
- تنہائی انسان کے لیئے کس حد تک اپنے سوء ومحاسن کے احتساب میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔ یا وہ کیا عوامل ہے جو انسان کے لیئے آئینہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
- اگر احتساب کی مسند پر بٹھا دوں تو معاشرے کے کس پہلو کو سب سے زیادہ قابل گرفت سمجھیں گے۔
- حادثے میں حسن نہیں ہوتا کہ حسن ترتیب کا نام ہے۔ عشق کو حسین حادثہ کیوں کہتے ہیں پھر۔
اور ایک سیکرٹ بات یہ سوال چوری کے لگیں تو بھی آنسر کرنے ہیں آ پنے
نو نو کوئسچنز بےشک ٹف ہوں آنسرز ایزی ہونے چاہیئے بس یہ کہا ہے میں نے بسآپ بھی آہستہ آہستہ مشکل سوالات کی طرف گامزن ہیں
اور پھر فلک بھیا کو تو موقع چاہیئے مشکل جواب دینے کا۔۔۔
دیکھتے ہیںنو نو کوئسچنز بےشک ٹف ہوں آنسرز ایزی ہونے چاہیئے بس یہ کہا ہے میں نے بس
مجھے بھی سمجھ نہیں آتی اتنی مشکل باتیں۔۔۔بھئی مجھے تو سمجھ نہی ا رہا کچھ بھئی اتنے مشکل جواب ہیں کہ بس
بٹ المعروف امیر گیڑا کے خیالات اس معاملے میں بہت اچھے ہیں۔۔۔ بے شک۔۔۔(1)اغوا تو بُری بات ہے نا، منت سماجت کر کے بلا لیں گے۔
(2)انٹرنیٹ وغیرہ۔
(3)میں اس سلسلہ میں عاطف بٹ کا ہمنوا ہوں۔
(4) کئی لوگ ایسے ہیں..........آہم آہم
(5) تعریف کا کیا ہے عینی بی بی......کوئی نہ کرے تو نیرنگ خیال کی تعریف کر دیتے ہین۔ جواباً وہ بھی کر دیتے ہیں۔یوں سلسلہ باہمی ستائش سے منورنجن کا سامان ہو جاتا ہے۔
جھوٹ جھوٹ جھوٹ۔۔۔مجھے بھی سمجھ نہیں آتی اتنی مشکل باتیں۔۔۔
اپ کو تو سب سمجھ اتی ہے پتہ ہے مجھےمجھے بھی سمجھ نہیں آتی اتنی مشکل باتیں۔۔۔
جتنے اچھے سوالات تھے اتنے اچھے جواب نہیں ملے ۔(1)اغوا تو بُری بات ہے نا، منت سماجت کر کے بلا لیں گے۔
(2)انٹرنیٹ وغیرہ۔
(3)میں اس سلسلہ میں عاطف بٹ کا ہمنوا ہوں۔
(4) کئی لوگ ایسے ہیں..........آہم آہم
(5) تعریف کا کیا ہے عینی بی بی......کوئی نہ کرے تو نیرنگ خیال کی تعریف کر دیتے ہین۔ جواباً وہ بھی کر دیتے ہیں۔یوں سلسلہ باہمی ستائش سے منورنجن کا سامان ہو جاتا ہے۔
ارے عینی مینی سچ سچ بتاو یہ سوالات کس سے لکھوائے تم نےیہ کچھ اور کوئسچز لیکن ایزی ایزی آنسر کرنے ہیں ۔۔۔
- محفل میں سب سے اچھی بات کون سی لگی ہے۔
- ماں باپ کے علاوہ دنیا میں کن شخصیات کو قابل اعتبار قرار دے سکتے ہیں۔
- تنہائی انسان کے لیئے کس حد تک اپنے سوء ومحاسن کے احتساب میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔ یا وہ کیا عوامل ہے جو انسان کے لیئے آئینہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
- اگر احتساب کی مسند پر بٹھا دوں تو معاشرے کے کس پہلو کو سب سے زیادہ قابل گرفت سمجھیں گے۔
- حادثے میں حسن نہیں ہوتا کہ حسن ترتیب کا نام ہے۔ عشق کو حسین حادثہ کیوں کہتے ہیں پھر۔
اور ایک سیکرٹ بات یہ سوال چوری کے لگیں تو بھی آنسر کرنے ہیں آ پنے
مگر کہاں سے ؟خیال بھائی کے چوری کیے تھے
کسی انٹرویو والے تھریڈ سے ہی لیے تھےمگر کہاں سے ؟
چپکے سے بتانا کان میں کوئی سُن نہ لے ۔۔۔ اور ہاں میں کسی کو نہیں بتاوں گا پکا وعدہ
ایسے اچھا ہے اب دیکھیں بھیا جی کیا جواب دیتے ہیں ۔ابھی تو میرے بھی سوالات پینڈنگ میں پڑے ہیں۔کسی انٹرویو والے تھریڈ سے ہی لیے تھے
ایک دھاگہ اب بن جانا چاہیے اس فنِ لطیف کی ترویج و اشاعت کے لیے............سلسلہ برائے بقائے خوشامداں کی ترویج ضروری ہے۔
دھاگہ تو کوئی بھی بنا دے گا۔۔۔۔ اپنی مہارت تو کوچے بنانے تک ہی محدود ہے۔۔۔ایک دھاگہ اب بن جانا چاہیے اس فنِ لطیف کی ترویج و اشاعت کے لیے............
مجھے بھی سمجھ نہیں آتی اتنی مشکل باتیں۔۔۔
"خوشامد گاہ"دھاگہ تو کوئی بھی بنا دے گا۔۔۔ ۔ اپنی مہارت تو کوچے بنانے تک ہی محدود ہے۔۔۔