انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

یوسف-2

محفلین
ماشا ءاللہ زبردست جوابات۔ ”ملاقات“ کرکے ”خوشی“ ہوئی۔

راہ پر لگا تو لائے ہیں (زبیر مرزا ) باتوں باتوں میں :)
اور کھل جائیں گے (مزیدار سے) دوچار”سوالاتوں“ میں :p
 

فلک شیر

محفلین
ماشا ءاللہ زبردست جوابات۔ ”ملاقات“ کرکے ”خوشی“ ہوئی۔

راہ پر لگا تو لائے ہیں (زبیر مرزا ) باتوں باتوں میں :)
اور کھل جائیں گے (مزیدار سے) دوچار”سوالاتوں“ میں :p
آپ کی محبت ہے یوسف بھائی.............:)
زبیر بھائی کے حکم کے سامنے کم از کم یہ فقیر تو دم نہیں مار سکتا.......... :)
 
ایک سوال میری طرف سے بھی ہے۔۔۔
آپ ہر جملہ (چھوٹا ہو یا بڑا) لکھنے کے بعد یہ فل اسٹاپس کی قطار۔۔۔۔کیوں لگادیتے ہیں؟
ؤاضح ہو کہ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ درپیش ہے۔۔۔لیکن مجھے عادت پڑی اس وقت جب میں نے آزاد نظمیں لکھنا شروع کیں (اب نظمیں تو ختم ہوگئی ہیں لیکن یہ عادت ہنوز برقرار ہے)۔ کہیں آپکے ساتھ بھی کچھ ایسا تو نہیں؟۔۔۔:)
 

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ - زبردست جوابات - آپ کے بارے کافی کچھ جاننے کو ملا - لیں جی آپ فروری والے ہیں یعنی ایک اور وجہ
آپ سے اُنس کی :)
 
ایک سوال میری طرف سے بھی ہے۔۔۔
آپ ہر جملہ (چھوٹا ہو یا بڑا) لکھنے کے بعد یہ فل اسٹاپس کی قطار۔۔۔ ۔کیوں لگادیتے ہیں؟
ؤاضح ہو کہ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ درپیش ہے۔۔۔ لیکن مجھے عادت پڑی اس وقت جب میں نے آزاد نظمیں لکھنا شروع کیں (اب نظمیں تو ختم ہوگئی ہیں لیکن یہ عادت ہنوز برقرار ہے)۔ کہیں آپکے ساتھ بھی کچھ ایسا تو نہیں؟۔۔۔ :)
جو لوگ ایس ایم ایس پر شاعری لکھتے ہیں یہ ان کی عادت ہوتی ہے۔۔۔:grin:
 

فلک شیر

محفلین
ایک سوال میری طرف سے بھی ہے۔۔۔
آپ ہر جملہ (چھوٹا ہو یا بڑا) لکھنے کے بعد یہ فل اسٹاپس کی قطار۔۔۔ ۔کیوں لگادیتے ہیں؟
ؤاضح ہو کہ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ درپیش ہے۔۔۔ لیکن مجھے عادت پڑی اس وقت جب میں نے آزاد نظمیں لکھنا شروع کیں (اب نظمیں تو ختم ہوگئی ہیں لیکن یہ عادت ہنوز برقرار ہے)۔ کہیں آپکے ساتھ بھی کچھ ایسا تو نہیں؟۔۔۔ :)
غزنوی صاحب........یہ میرا طرز تحریر سمجھ لیجیے......چھوٹے جملوں میں ........ایک مکالمے کی مانند.....آزاد اور نثری نظم کا اثر یقیناً مجھ پہ بھی ہے .....بلکہ بہت گہرا ہے...جیسے گرہیں باندھی جائیں.....ایک طرح مونولاگ اور ڈائیلاگ کے درمیان کی کوئی چیز....:)
 
ہاہاہا....اندازہ غلط ہوا مسلمانو....میں اس ایس ایم ایس بھیجنے کے معاملہ میں بھی انتہائی کاہل واقع ہوا ہوں.... :)
کیا آپ نے بھی 5 روپے گھنٹہ والا پیکیج کرایا ہوا ہے۔۔۔۔:D
کیوں کہ بس وہی لوگ ایس ایم ایس نہیں کرتے۔۔۔
 

فلک شیر

محفلین
کیا آپ نے بھی 5 روپے گھنٹہ والا پیکیج کرایا ہوا ہے۔۔۔ ۔:D
کیوں کہ بس وہی لوگ ایس ایم ایس نہیں کرتے۔۔۔
اصل میں کوشش یہ ہوتی ہے کہ اردو میں لکھا جائے............جو موبائل فون پہ مشکل ہوتا ہے....اس لیے کم کم ہی ......:)
 
Top