فلک شیر
محفلین
اکیلا بھائی ہونے کی وجہ سے آٹھ برس قبل .....یعنی بائیسویں سال ہی میں اس منزل سے گزر گئے تھے ہم........یہ بتائیں شادی شہداؤں میں شامل ہوئے کتنا عرصہ گزرا؟
اکیلا بھائی ہونے کی وجہ سے آٹھ برس قبل .....یعنی بائیسویں سال ہی میں اس منزل سے گزر گئے تھے ہم........یہ بتائیں شادی شہداؤں میں شامل ہوئے کتنا عرصہ گزرا؟
حضور آپ سمیت تمام اہل محفل ہمہ دم یاد رہتے ہیں......اچھاانٹرویوہے
کوئی ہمیں بھی یادکرلے
پھر تو کچھ بھی کہنا سُننا بیکار ہے۔ کیونکہ ایک جگہ نوکری کے لیے اشتہار دیکھا تھا :اکیلا بھائی ہونے کی وجہ سے آٹھ برس قبل .....یعنی بائیسویں سال ہی میں اس منزل سے گزر گئے تھے ہم........
یہ کون سے اشارے کنارے ہورہےپھر تو کچھ بھی کہنا سُننا بیکار ہے۔ کیونکہ ایک جگہ نوکری کے لیے اشتہار دیکھا تھا :
.We need married salesmen. They know how to obey the order
’’ حکم کے یکے سے حکم کے بندے کا یہ سفر‘‘ تو سب کو کرنا ہی پڑتا ہے نا شمشاد بھائیپھر تو کچھ بھی کہنا سُننا بیکار ہے۔ کیونکہ ایک جگہ نوکری کے لیے اشتہار دیکھا تھا :
.We need married salesmen. They know how to obey the order
شکریہ فرحت بہن......فلک شیر بھائی ، بہت اچھا لگا آپ کے جوابات پڑھ کر۔ اور یہ جان کر مزید خوشی ہوئی کہ آپ معلم بھی ہیں۔
پھر اس خوشی میں ایک اور مزید کا اضافہ ایسے ہوا کہ آپ کی طرح میں بھی 'آوازِ دوست' کے (انتہائی) متاثرین میں شامل ہوں۔
اب ایک سوال: ادب اور لسانیات میں ماسٹرز الگ الگ کیا یا ایک ہی ماسٹرز میں دونوں شامل تھے؟
اصل میں شمشاد بھائی یہ تصدیق کرنا چاہ رہے تھے......کہ میں شادی کو شوہدا ہوں یا شادی شدہ!!!!!!!!یہ کون سے اشارے کنارے ہورہے
حکم کے کچھ یکے اس حقیقت سے ناواقف ہیں۔ ان کو یقین دلانے کے لیے پوچھا تھا کہ آخر کار ایک نہ ایک دن چُھری تلے آنا ہی ہے۔ بلکہ بعض تو دوسری دفعہ آنے کو تڑپ رہے ہیں۔’’ حکم کے یکے سے حکم کے بندے کا یہ سفر‘‘ تو سب کو کرنا ہی پڑتا ہے نا شمشاد بھائی
شکرگزار ہوں نیلم بہن......بہت خُوب جوابات فلک بھائی ۔
دوستی کے معاملے میں آپ بھی میرے جیسے ہی کنجوس ہیں
بس جی.......یوں سمجھیے ، انہیں بار بار اس مشق ستم کا نشانہ بننا ہی بھلا لگتا ہے.......تو ان کی مرضیحکم کے کچھ یکے اس حقیقت سے ناواقف ہیں۔ ان کو یقین دلانے کے لیے پوچھا تھا کہ آخر کار ایک نہ ایک دن چُھری تلے آنا ہی ہے۔ بلکہ بعض تو دوسری دفعہ آنے کو تڑپ رہے ہیں۔
حکم کے کچھ یکے اس حقیقت سے ناواقف ہیں۔ ان کو یقین دلانے کے لیے پوچھا تھا کہ آخر کار ایک نہ ایک دن چُھری تلے آنا ہی ہے۔ بلکہ بعض تو دوسری دفعہ آنے کو تڑپ رہے ہیں۔
کوئی آدمی یہاں بٹ صاحب پر بات نہ کرے۔۔۔۔ ورنہ۔۔۔بس جی.......یوں سمجھیے ، انہیں بار بار اس مشق ستم کا نشانہ بننا ہی بھلا لگتا ہے.......تو ان کی مرضی