نایاب
لائبریرین
محترم بھائیجی تلوار بازی کے مناظر اور دلکش موسیقی بھی زبردست ہیں لیکن مجھے زیادہ متاثر ٹام کروز اور سمورائی کے مکالموں، اور فلم کی تھیم نے کیا ہے۔یعنی سمورائی کیا ہوتا ہے، سیلف ڈسپلن اور جنگجو نفسیات کیا ہوتی ہے۔۔۔ یہ باتیں بہت پسند آئیں۔۔۔
اللہ تعالی آپ کے " سفر تلاش ذات " میں آسانی پیدا فرمائے آمین
مندرجہ بالا اقتباس نے گویا مجھ گونگے کو زبان دے دی ۔ اس اقتباس سے ابھرے کچھ سوال
سمورائی کیا ہوتا ہے ؟
سیلف ڈیفنس میں کیا آپ کچھ حدود کے پابند رہنا مناسب سمجھتے ہیں ؟
جنگجو نفسیات ۔۔ اس نفسیات سے انسان کو نوازا گیا ہے یا یہ نفسیات ماحول کے اثر سے ابھرتی ہے ۔