سید عمران
محفلین
سوچیں سوچیں
سوچیں سوچیں
مجبوری بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!اف اللہ جی!!!
دنیا کی جگاڑ بازیاں
الحمدللہ اللہ نے مجھے ڈوبنے والوں میں نہیں "ڈبکیاں" لگوانے والوں میں لکھا۔۔۔۔ظاہر ہے دنیا کی رِیت یہی ہے۔۔۔
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے!!!
کب آپ طے کر لیں باقی پتہ ہم آپکو بتاتے ہیںبعہ مہ اہل و عیال آپ کی دعوتِ خاص ہےکب اور کہاں؟؟؟
کوئی ہمیں چاہ ۔۔۔میرا مطلب ہے چائے کا پوچھے گا ۔
سب پوچھیں گے جناب۔۔۔کوئی ہمیں چاہ ۔۔۔میرا مطلب ہے چائے کا پوچھے گا ۔
لیجیے گرم ہے۔آپکو ویسے ہی چائے کافی کی بہت پہیچان ہے یہ ہمیں پتہ ہے
بہت بہت شکریہ ۔ اب دیکھتے ہیں کون منع کرتا ہے چاہ ۔۔۔۔میرا مطلب ہے کہ چائے سے ۔سب پوچھیں گے جناب۔۔۔
کوئی منع کرکے تو دکھائے!!!
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گیمجبوری بھی کوئی چیز ہوتی ہے!!!
واہ۔۔۔کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا۔۔
ارے آپا ۔۔۔ کسی کو بےوفا ہونا مقصود ہو تو اُسے مجبوریوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا۔۔
بہرحال ہوشیار کرنا تو ہمارا فرض ہے نا!!!اب آپ نے ہمیں ایسا سمجھا چوک میں اپنا پتہ بتائیں گے
واہ واہ کم از اتنا تو سمجھ لیاواہ۔۔۔
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھا!!!
محبت بھی تو اک مجبوری ہے !!!ارے آپا ۔۔۔ کسی کو بےوفا ہونا مقصود ہو تو اُسے مجبوریوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔
اب عمر کے اس حصے میں مجبوریاں ہی تو سمجھ آتیں ہیں بھیاارے آپا ۔۔۔ کسی کو بےوفا ہونا مقصود ہو تو اُسے مجبوریوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔
ایسے قدر دان، مہربان تو ہمیں بھری بزم میں دور سے نظر آجاتے ہیں!!!واہ واہ کم از اتنا تو سمجھ لیا
نوازش کرم شکریہ مہربانی
بہت اعلیٰمحبت بھی تو اک مجبوری ہے !!!
دوسری سائیڈ والی !!!