سیما علی
لائبریرین
جزاک اللّہسارا قصور آپ کے سینس آف ہیومر کا ہے!!!
جزاک اللّہسارا قصور آپ کے سینس آف ہیومر کا ہے!!!
بہترین بہترینیہ بھی ایک آرٹ ہے۔۔۔جو چیز دستیاب ہو، اسے کام میں لا کر "بہترین" شکل دینا!
یہ بھی ایک اعلیٰ وصف ہے جو کم لوگوں کے نصیب میں آتا ہے۔۔بہترین بہترین
وہیں سے شعر میں برجستگی نہیں رہتی!!!!!جی ہاں آکر دیکھیں کہ چائے کے بجائے دماغ کی دہی اور دہی کی لسی بنا کر پی جارہی ہے!!!
خدا بچائے ایسے کاموں سے!!!یہ بھی ایک آرٹ ہے۔۔۔جو چیز دستیاب ہو، اسے کام میں لا کر "بہترین" شکل دینا!
یہ بتائیں یہ ماہی کے دماغ یہ باتیں آتیں کہاں سے ہیں؟؟؟؟؟؟خدا بچائے ایسے کاموں سے!!!
آپ نے بھی دنیا کے ساتھ ہی چلنا ہے کیا؟ کچھ نیا کریں ناں۔ظاہر ہے دنیا کی رِیت یہی ہے۔۔۔
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے!!!
آپی اس نے ماسٹر کیا ہوا ہے۔یہ بتائیں یہ ماہی کے دماغ یہ باتیں آتیں کہاں سے ہیں؟؟؟؟؟؟
تھوڑا ٹھہریں۔۔۔یہ بتائیں یہ ماہی کے دماغ یہ باتیں آتیں کہاں سے ہیں؟؟؟؟؟؟
یعنی خود نہ ڈوبیں صنم کو ڈبو دیں؟؟؟آپ نے بھی دنیا کے ساتھ ہی چلنا ہے کیا؟ کچھ نیا کریں ناں۔
صنم تو اور بھی مل جائیں گے اس زمانے میں۔ خود ڈوب گئے تو قصہ ختم ہو جائے گا۔یعنی خود نہ ڈوبیں صنم کو ڈبو دیں؟؟؟
وہی تو!!!صنم تو اور بھی مل جائیں گے اس زمانے میں۔ خود ڈوب گئے تو قصہ ختم ہو جائے گا۔
وہ بعض نظموں کی طرح آپ کے اس مراسلے کو بھی موضوع دینا چاہوں گیخدا بچائے ایسے کاموں سے!!!
اللہ کا کرم ہے جی نا چیز کس قابل!یہ بھی ایک اعلیٰ وصف ہے جو کم لوگوں کے نصیب میں آتا ہے۔۔
ماہی آپ تو بڑی شرارتی ہیںوہ بعض نظموں کی طرح آپ کے اس مراسلے کو بھی موضوع دینا چاہوں گی
"بعد از وقت"
آہوآپ نے بھی دنیا کے ساتھ ہی چلنا ہے کیا؟ کچھ نیا کریں ناں۔
آپی آپ کو بتایا ناں کہ اس نے ماسٹر کیا ہوا ہے۔ماہی آپ تو بڑی شرارتی ہیں
خدا بچائے آپ کے موضوعات سے!!!وہ بعض نظموں کی طرح آپ کے اس مراسلے کو بھی موضوع دینا چاہوں گی
"بعد از وقت"