سیما علی
لائبریرین
ذرہ نوازی ہے آپ کی۔۔۔۔۔ایسے قدر دان، مہربان تو ہمیں بھری بزم میں دور سے نظر آجاتے ہیں!!!
ذرہ نوازی ہے آپ کی۔۔۔۔۔ایسے قدر دان، مہربان تو ہمیں بھری بزم میں دور سے نظر آجاتے ہیں!!!
نہیں آپا ۔۔۔۔ کچھ مصلحتیں بھی ہوتی ہیں ۔ معلوم نہیں کیوں لوگ اسے مجبوریوں کا نام دے دیتے ہیں ۔اب عمر کے اس حصے میں مجبوریاں ہی تو سمجھ آتیں ہیں بھیا
دوستی نے تو ہماری جاں گدازی خوب کیآپ دشمنوں کو گھیر گھار کر خوب ہمارے خلاف جمع کررہے ہیں۔۔۔
لیکن اگر ہم ضربوں پر آگئے تو سب تقسیم ہوکر مائنس ہوجائیں گے!!!
ہاں یہ درست کہا آپ نے مصلحتیںنہیں آپا ۔۔۔۔ کچھ مصلحتیں بھی ہوتی ہیں ۔ معلوم نہیں کیوں لوگ اسے مجبوریوں کا نام دے دیتے ہیں ۔
یہ تجربات کا نچوڑ ہے ۔میں آپ کسی مراسلے میں کہا تھاہاں یہ درست کہا آپ نے مصلحتیں
ٹھیک ہے نہ آپ کے حسبِ حال۔یہ تجربات کا نچوڑ ہے ۔میں آپ کسی مراسلے میں کہا تھا
ہیں کواکب کچھ نظر آتے کچھ
یہ تجربات کا نچوڑ ہے ۔میں آپ کسی مراسلے میں کہا تھا
ہیں کواکب کچھ نظر آتے کچھ
واہ واہکیا کریں ۔۔۔۔
گذر گئی زندگی اپنا سامنے کیئے بغیر
ارے یہ تو مصرعہ ہوگیا ۔۔۔۔۔
یہ تو شمشاد بھائی کی مہربانی ہے کہ انہوں نے اپنے تجربے کی بنیاد پر مجھے " فری " رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ٹھیک ہے نہ آپ کے حسبِ حال۔
اہلیہ فری بھیا
ہمارے ایک ٹیچر فرماتے تھے اپنے آپ پہ ہنسنا سیکھ لیجیے زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔کیا کریں ۔۔۔۔
گذر گئی زندگی اپنا سامنے کیئے بغیر
ارے یہ تو مصرعہ ہوگیا ۔۔۔۔۔
سامنا کیئے بغیر ۔۔۔۔ ٹائپو ہوگیا پچھلے مراسلے میں ۔واہ واہ
ہنسنے سے زندگی آسان نہیں بلکہ تنگ ہوجاتی ہے کہ ہنسی کو کبھی تو رکنا ہوتا ہے ۔ہمارے ایک ٹیچر فرماتے تھے اپنے آپ پہ ہنسنا سیکھ لیجیے زندگی آسان ہو جائے گی۔۔۔
ہم نے اُسے سامنا ہی پڑھا جنابسامنا کیئے بغیر ۔۔۔۔ ٹائپو ہوگیا پچھلے مراسلے میں ۔
اپنی حماقتوں پر تو کم ازکم ٹھیک ہے۔کیونکہ اکثر اُس پر بھی رونے میں گذار دیتے ہیں۔ہنسنے سے زندگی آسان نہیں بلکہ تنگ ہوجاتی ہے کہ ہنسی کو کبھی تو رکنا ہوتا ہے ۔
آپ کے برجستہ جملے بے ساختہ ہنسی لے آتے ہیںجی ہاں آکر دیکھیں کہ چائے کے بجائے دماغ کی دہی اور دہی کی لسی بنا کر پی جارہی ہے!!!
سارا قصور آپ کے سینس آف ہیومر کا ہے!!!آپ کے برجستہ جملے بے ساختہ ہنسی لے آتے ہیں
یہ بھی ایک آرٹ ہے۔۔۔جو چیز دستیاب ہو، اسے کام میں لا کر "بہترین" شکل دینا!جی ہاں آکر دیکھیں کہ چائے کے بجائے دماغ کی دہی اور دہی کی لسی بنا کر پی جارہی ہے!!!