لاریب مرزا
محفلین
اگر ایسی بات ہے تو لوگ اللہ کے نور کو کالا کیوں کرتے ہیں؟ دودھ ہی کیوں نہیں پی لیتے؟؟وارث بھائی کوئی خدا خوفی کریں۔ چائے میں دودھ ہوتا ہے، اور دودھ کو سادہ لوح لوگ اللہ کا نور کہتے ہیں۔
اگر ایسی بات ہے تو لوگ اللہ کے نور کو کالا کیوں کرتے ہیں؟ دودھ ہی کیوں نہیں پی لیتے؟؟وارث بھائی کوئی خدا خوفی کریں۔ چائے میں دودھ ہوتا ہے، اور دودھ کو سادہ لوح لوگ اللہ کا نور کہتے ہیں۔
یقین جانیے، ہم اپنا اسکول کا کام ہی مکمل کر لیں تو بہت ہے. لائبریری سیکشن بہت بڑی ذمہ داری ہے. جس کے ابھی متحمل نہیں ہو سکتے. مزید یہ کہ ابھی لیپ ٹاپ بھی بیمار ہے تو موبائل فون سے لائبریری سیکشن کے کام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.تو اس کو تھوڑا بڑھائیں ناں۔
آپ ایسا کریں لائبریری والے سیکشن میں آئیں۔
توبہ توبہ، آپ اشرف المشروبات کو زہر کہہ رہے ہیں۔
ڈاکٹر ہونےکے ناطے آپ دوا کہہ سکتے ہیں اور مریضوں کو روزانہ تین وقت لینے کی تاکید بھی کر سکتے ہیں، لیکن زہر، یہ تو کئی ایک بیماریوں کا تریاق ہے ڈاکٹر صاحب۔
دوا کے طور پر تو مریض کے کہہ سکتے ہیں ناں کہ روزانہ دو تین خوراک لے لیا کرو۔ڈاکٹر کہاں مریضوں کو چائے پینے کی صلاح دیتے ہیں
یہ تو چائے کی چسکیاں لیتے ہوے مریض سے کہتے ہیں چائے چھوڑ دیں نقصان دیتی ہے
چلیں لائبریری سیکشن میں نہ آئیں، پھر بھی اردو محفل پر دلچسپی کے سینکڑوں زمرے ہیں، کہیں تو نقش پا چھوڑا کریں۔یقین جانیے، ہم اپنا اسکول کا کام ہی مکمل کر لیں تو بہت ہے. لائبریری سیکشن بہت بڑی ذمہ داری ہے. جس کے ابھی متحمل نہیں ہو سکتے. مزید یہ کہ ابھی لیپ ٹاپ بھی بیمار ہے تو موبائل فون سے لائبریری سیکشن کے کام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.
جب کبھی سہولت ہوئی اس کارِ خیر میں ضرور حصہ لیں گے.
ایسی پوسٹ کے آخر میں یہ نوٹ بھی لکھ دیا کیجیے۔وارث بھائی کوئی خدا خوفی کریں۔ چائے میں دودھ ہوتا ہے، اور دودھ کو سادہ لوح لوگ اللہ کا نور کہتے ہیں۔
اگر سگریٹ کی بات کی جائے تو پھر آپ اس کے برانڈ پوچھیں گے کہ کنگ سٹارک ہے، قینچی ہے، ہتھوڑا مارکہ ہے یا پھر گولڈ لیف یا تھری کیسل ہے۔ سگار کی تو بات ہی الگ ہے۔ سگار پیتے ہوئے بندہ کیا دیسنٹ لگتا ہے۔
بھیا آپ اور سگار پلایئں۔یک نہ شدوارث بھائی کوئی خدا خوفی کریں۔ چائے میں دودھ ہوتا ہے، اور دودھ کو سادہ لوح لوگ اللہ کا نور کہتے ہیں۔
اگر سگریٹ کی بات کی جائے تو پھر آپ اس کے برانڈ پوچھیں گے کہ کنگ سٹارک ہے، قینچی ہے، ہتھوڑا مارکہ ہے یا پھر گولڈ لیف یا تھری کیسل ہے۔ سگار کی تو بات ہی الگ ہے۔ سگار پیتے ہوئے بندہ کیا دیسنٹ لگتا ہے۔
تابش بھائی جتنی یہ وزارت صحت کے لیے مضر ہے، شاید تمباکو نوشی اتنی مضر نہیں ہو گی۔ایسی پوسٹ کے آخر میں یہ نوٹ بھی لکھ دیا کیجیے۔
نوٹ: تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے۔ وزارتِ صحت
ڈاکٹر کہاں مریضوں کو چائے پینے کی صلاح دیتے ہیں
یہ تو چائے کی چسکیاں لیتے ہوے مریض سے کہتے ہیں چائے چھوڑ دیں نقصان دیتی ہے
چائے بندے کو حال میں لاتی ہے یا حال سے لے جاتی ہے۔
کون ظالم تھا جس نے سب سے پہلے نماز عشق پر چائے کو ترجیح دی ۔معلوم نہیں!
لیکن چائے کی عدم دستیابی انسان کو بے حال کرکے رکھ دیتی ہے۔
چائے اشرف المشروبات ہے۔ یہ مستقبل سے بھی آگے لے جاتی ہے۔چائے بندے کو حال میں لاتی ہے یا حال سے لے جاتی ہے۔
آپ چائے پیتے ہیں؟کون ظالم تھا جس نے سب سے پہلے نماز عشق پر چائے کو ترجیح دی ۔
یعنی زمانوں کو ہم آہنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔چائے اشرف المشروبات ہے۔ یہ مستقبل سے بھی آگے لے جاتی ہے۔
جی چائے پیتا ہوں ایک دفعہ فرض کے طور پر اور پھر اگر پیوں تو اصل میں پیتا ہوںآپ چائے پیتے ہیں؟
یعنی دن میں فرض کم اور سنتیں زیادہ ادا ہوتی ہیں۔جی چائے پیتا ہوں ایک دفعہ فرض کے طور پر اور پھر اگر پیوں تو اصل میں پیتا ہوں
خود کو پر سکون رکھنے کے انسان راستے تلاش کر ہی لیتا ہے۔ چائے بھی ایسا ہی ایک راستہ ہے ۔یعنی دن میں فرض کم اور سنتیں زیادہ ادا ہوتی ہیں۔